خطبہ جمعہ/ پاکستان کے ریاستی منظر نامے کا جائزہ /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

مکہ کے فاسد اور ظالم نظامِ جاہلیت کے تناظر میں
پاکستان کے ریاستی منظر نامے کا جائزہ

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 6؍ رمضان المبارک 1443ھ / 8؍ اپریل 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
1۔ یٰٓــاَیـُّـہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَـبْلِکُمْ لَـعَلَّـکُمْ تَتَّقُوْنَ
( 2 ـ البقرہ: 183)
ترجمہ: "اے ایمان والو! فرض کیا گیا تم پر روزہ، جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے اگلوں پر ، تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ"۔

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
اپریل 09, 2022