رمضان المبارک کا جہالت شکن پیغامِ شعور و فقاہت اور
درپیش ملکی و بین الاقوامی صورتِ حال!
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 20؍ رمضان المبارک 1443ھ / 22؍ اپریل 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّـذِىٓ اُنْزِلَ فِيْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْـهُـدٰى وَالْفُرْقَانِ ۚ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُo
( 2 ـ البقرہ: 185)
ترجمہ: "مہینہ رمضان کا ہے، جس میں نازل ہوا قرآن، ہدایت ہے واسطے لوگوں کے، اور دلیلیں روشن راہ پانے کی، اور حق کو باطل سے جدا کرنے کی، سو جو کوئی پائے تم میں سے اس مہینے کو تو ضرور روزے رکھے اس کے"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ اسلام کا نظامِ عبادات؛ گناہوں کے خلاف ہتھیار اور ظلم کے خلاف ڈھال
✔️ علم و شعور کے حوالے سے رمضان المبارک کی تاثیرات
✔️ دنیا کی ہر وجود رکھنے والی چیز کا ایک مرکزی محور
✔️ دین کا مرکزی ستون؛ فقاہت (علم و دانش)
✔️ جہالت؛ معنی و مفہوم، کیفیات اور عواقب و نتائج
✔️ تحمل؛ معنی و مفہوم، کیفیات اور نتائج و ثمرات
✔️ فقاہت کی جامع تعریف اورا ئمۂ اَربعہؒ کی کاوشیں
✔️ فقہ کے چار مکاتب اور حدیث، تصوف اور خلافت کے سلاسلِ اربعہ
✔️ خلفائے راشدینؓ کے قائم کردہ نظامِ تفقّہ فی الدین کا جامع نظام
✔️ عبادات کی تاثیرات اور ملک کے سیاسی نظام کا باہم تعلق
✔️ علم الفقہ اور علم السیاسہ؛ باہم لازم و ملزوم
✔️ ناقص علم کے سبب موجودہ سیاسی اَحوال پر گمراہ کن تبصرے
✔️ 1947 ء کے بجائے مسلم دورِ عروج سے سامراجی منصوبوں کے تجزیے کی ناگزیریت
✔️ علم التاریخ کی حقیقت اور اس کے معروضی مطالعے کی اہمیت
✔️ دینی شعور کی اَساس پر اپنے دور کی سیاست کا شعوری تجزیہ کرنے کی اہمیت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/