*آزاد سیاسی رائے اور تاریخ کی اجتماعی تعبیر کی اہمیت؛*
*شہادتِ خلفائے راشدینؓ و شہادت سیّدنا حضرت حسینؓ کی ملّی آزمائشوں کے تناظر میں جائزہ*
*خطبہ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 8؍ محرم الحرام 1439ھ/ 29؍ ستمبر 2017ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی*
1۔ اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ۔
(15 - الحجر: 9)
ترجمہ: "ہم نے آپ اتاری ہے یہ نصیحت، اور ہم آپ اس کے نگہبان ہیں"۔
2۔ هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗ عَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖۙ وَلَوۡ كَرِهَ الۡمُشۡرِكُوۡنَ۔
(9 - التوبة : 33)
ترجمہ: "اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر، تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر، اور چاہے برا مانیں مشرک"۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
1:48 قرآن حکیم کی تعلیمات میں تحریف اور انحرافات سے حفاظت کا انتظام
4:12 دنیا میں ’’دینِ اسلام کے سیاسی نظام کی کل عمر تیس سال‘‘ ہونے کا سامراجی مفروضہ اور اس کی حقیقت
7:25 دینِ اسلام کے اجتماعی نظامِ فکر و عمل کے قیام کے خلاف سامراجی ہتھکنڈے
8:13 تاریخ کا فرقہ وارانہ تصور اور سامراجی ایجنڈا
9:40 تاریخِ اسلام میں ’’فتنہ‘‘ کا تصور، معنی و مفہوم، اس کے سدِ باب کی حکمتِ عملی اور تربیتی تقاضے
16:21 رسول اللہ ﷺ کے بعد تین خلفائے راشدین اور حضرت حسین رضی اللہ عنہم کی شہادتیں؛ اُمت کے لیے ابتلاء و آزمائش
19:56 آزمائش اور امتحان کے دور میں درست رائے قائم کرنے کی اہمیت
22:10 تاریخ کے اجتماعی تصور پر مبنی ترقی بخش تعبیر کو اختیار کرنے کی اہمیت
23:20 دینی فکر کی اَساس پر مبنی اجتماعی سیاسی نظام میں سیاسی اختلافِ رائے کا تصور
24:34 مسلم حکومت کے قائم سیاسی نظام میں سیّدنا حسینؓ کا آزادانہ اظہارِ رائے اور اس کے لیے اولوالعزمی اور استقامت کا مظاہرہ
25:29 شہادتِ خلفائے راشدین اور شہادت حضرت حسین رضی اللہ عنہم کے پسِ منظر کے بارے میں متوازن شعوری رائے کی اہمیت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/