خطبہ جمعہ/ شعوری اجتماعی رائے سے قائم حکومت میں دوطرفہ نگرانی کے۔۔۔ /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

شعوری اجتماعی رائے سے قائم حکومت میں
دوطرفہ نگرانی کے نظام کی اہمیت

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 7؍ شعبان المعظم 1443ھ / 11؍ مارچ 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
كَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّةً وَّسَطًا لِّتَكُوْنُوْا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ وَ یَكُوْنَ الرَّسُوْلُ عَلَیْكُمْ شَهِیْدًاؕ- (-2 البقرہ: 143)
ترجمہ: "اور اسی طرح کیا ہم نے تم کو امتِ معتدل، تاکہ تم ہو گواہ لوگوں پر، اور ہو رسول تم پر گواہی دینے والا"۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ قوموں کی دینی اور اجتماعی ترقی کے اُصولوں سے غفلت کے نتائج
✔️ گزشتہ ماہ کے خطباتِ جمعہ کے مضامین کا مربوط خلاصہ
✔️ عوام اور حکومت کے مابین دوطرفہ نگرانی کے نظام کی ضرورت و اہمیت
✔️ مذاہب میں برہمنیّت اورانفرادیت پسندی کے نفوذ کے اسباب اور نتائج
✔️ بنی اسرائیل کی تعلیم و تربیت کے لیے حضرت موسیٰ علیہ کی عظیم جدوجہد
✔️ موسوی شریعت میں سختی اور عیسوی شریعت میں نرمی کی حکمت
✔️ مزاح، مذاق اور ہذیان (بے ہودہ گفتگو) میں فرق
✔️ خطبے کی رہنما آیت قرآنی کا شانِ نزول اور پسِ منظر
✔️ اسلام ادیانِ سابقہ کا خلاصہ اور اُمت ِمحمدیہ ﷺ بہ طور اُمت ِوسط
✔️ ’’شُھَداء علی النّاس‘‘ کی بنیاد پر یہ اُمت ‘ اقوامِ عالَم کی نگران ہے
✔️ ذہول اور نسیان کی صورت میں خدمتِ نبوی ﷺ میں اظہارِ رائے کی آزادی
✔️ رسول اللہ ﷺ کے بعد خلافتِ راشدہ میں دوطرفہ نگرانی کا نظام
✔️ مسلمانوں کے غلبے کے دور میں عوام اور اہلِ قلب و نظر کی طرف سے حکومت کی نگرانی کی شان دار تاریخ
✔️ استعماری قوموں کی تاریخِ ظلم و جبر کا عہد
✔️ برعظیم میں فرنگی استعمار کے نظام کے نمونے
✔️ سامراجی دور میں مسجدوں میں جاسوسی کے نظام کا اجرا

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
مارچ 16, 2022