خطبہ جمعہ/قومی تعمیر و ترقی کے نظام کے لیے اتھارٹی کے قیام کی اہمیت /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

قومی تعمیر و ترقی کے نظام کے لیے اتھارٹی کے قیام کی اہمیت
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

*بتاریخ:* ۲۳؍ رجب المرجب ۱۴۴۳ھ/ 25؍ فروری 2022ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*خطبے کی رہنما مرکزی آیتِ قرآنی*
وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَىٰ لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا ۚ (24 - النور: 55)
ترجمہ: "وعدہ کرلیا اللہ نے ان لوگوں سے جو تم میں ایمان لائے ہیں، اور کیے ہیں انہوں نے نیک کام، البتہ پیچھے حاکم کر دے گا ان کو ملک میں، جیسا حاکم کیا تھا ان سے اگلوں کو، اور جمادے گا ان کے لیے دین ان کا، جو پسند کردیا ان کے واسطے، اور دے گا ان کو ان کے ڈر کے بدلے میں امن"۔

*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

✔️ قومی تعمیر و ترقی کے نظام کے قیام کی اتھارٹی کے قیام کی اہمیت
✔️ مسلمانوں پر اپنے معاشروں میں عادلانہ حکومت کے قیام کی ذمہ داری
✔️ قیامِ حکومت کے لیے ادارہ جاتی نظام کی ضرورت
✔️ بہترین نظام کے لیے دینی حکومت کے ذمہ چار اِدارتی امور
✔️ 1۔ ظلم کے خاتمے کے لیے منظم اقدامات
✔️ 2۔ معاشرے میں جرم پیشہ عناصر کے لیے تعزیرات
✔️ 3۔ تصفیۂ مقدمات کے لیے عدالتی نظام
✔️ 4۔ سرکش عناصر کی سرکوبی
✔️ حدیثِ نبوی کی رُو سے مذکورہ چار اُمور کی اہمیت
✔️ ان ادارتی شعبوں کو قابلِ عمل بنانے کے لیے میکنزم کی ضرورت
✔️ خطبے کی رہنما آیت کے نزول کا پسِ منظر
✔️ تمکین فی الارض کا مفہوم، دائرہ اور تفصیلات
✔️ صالح و عادل حکومت کے خلاف بغاوت، ’’فسق‘‘ کا مظہر
✔️ ظلم کے جانی، مالی اور سماجی دائرے
✔️ تمام اولادِ آدم کی‘ انسانیت سمیت بنیادی حقوق میں مساوات
✔️ چوری کی سزا کے نفاذ کی حکمت اور اہمیت
✔️ نجی سطح پر عسکری سرگرمیوں کا خود ساختہ ’’اسلامی‘‘ تصور
✔️ حریتِ فکر کی اَساس پر نظامِ ظلم کے خلاف بنیادی تبدیلی کی جدوجہد کی اہمیت
✔️ فلاحِ انسانیت کے دینی نظریے پر قائم حکومتوں کی انسان دوست کارکردگی پر ایک نظر
✔️ موجودہ ’’اسلامی‘‘ حکومتوں کی کھوکھلی حیثیت اور استعمار کا کردار

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
مارچ 01, 2022