خطبہ جمعۃ المبارک 15اکتوبر 2021ء
مطالعۂ سیرۃ النبیؐ اور معاصر رسمی رویے
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور
خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی:
ترجمہ: ”اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر، تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر، اور پڑے بُرا مانیں مشرک“ (9- التوبہ: 33)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دینِ اسلام جامع نظامِ حیات ہے
✔️ دنیا میں انسان، کل کائنات کا ماڈل ہے
✔️ حضور ﷺ کامل ترین انسان ہیں
✔️ آپ ﷺ کُل انسانیت کے لیے معیار اور نمونہ ہیں
✔️ آپ ﷺ کو پوری کائنات کا مشاہدہ کروایا گیا
✔️ آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے سامنے سفارش کریں گے
✔️ ’’لَولَاکَ لَما خلقتُ الأفلاک‘‘ حدیث کی حیثیت
✔️ سسٹم کسے کہتے ہیں؟ تعریف اور وضاحت
✔️ ربیع الاوّل کی رسومات اور دینِ حق
✔️ پاکستان میں سیرت النبیؐ اور اسلام کے تقاضوں کی پامالی
✔️ اسلامی نظریاتی کونسل کی پارلیمنٹ کے سامنے بے بسی
✔️ سیرتِ نبویؐ کی روشنی میں مسلمان جماعت کی ذمہ داری
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute