خطبہ جمعہ/مسئلہ تقدیر: حقیقی مفہوم اور اجتماعی تقاضے/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 24 ستمبر 2021ء
مسئلہ تقدیر: حقیقی مفہوم اور اجتماعی تقاضے
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری


خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی:
ترجمہ "اور نہیں سمجھے اللہ کو، جتنا کچھ وہ ہے ، اور زمین ساری ایک مُٹھی ہے اس کی قیامت کے دن، اور آسمان لپٹے ہوئے ہوں اس کے داہنے ہاتھ میں، پاک ہے اور بہت اوپر ہے اس کے کہ شریک بتلاتے ہیں"۔ (39 - الزمر: 67) 
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ تقدیر پر ایمان رکھنا اللہ تعالیٰ کے حق کو پہچاننا ہے
✔️ تقدیر کا مطلب نہ جبرِ محض اور نہ ہی لا محدود اختیار
✔️ تقدیر؛ حقیقی مفہوم اور چند غلط فہمیوں کا ازالہ
✔️ تقدیر‘ دراصل طے شدہ پروسیجرز اور سسٹم کا نام ہے
✔️ پوری کائنات کا سسٹم عدل و انصاف پر قائم ہے
✔️ تقدیر پر امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی حقیقت افروز تشریح
✔️ تقدیر کے دائرہ ہائے عمل؛ اِبداع، تخلیق، تدبیر اور تجلی
✔️ کائنات میں مصلحتِ کلیہ کی بنا پر شر اور خیر کے معیارات
✔️ یہودیوں کے مذہبی طبقے میں تین خرابیاں
✔️ من مانے مفادات کے لیے مذہبی طبقے کی تورات میں تحریف
✔️ تقدیر، علمِ الٰہی اور کسبِ انسانی کا دائرۂ کار
✔️ تقدیر کے زیرِ اثر قومی ترقی اور انسانی فلاح کے نظام کی

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

ضروری نوٹ: یو ٹیوب کی تبدیل شدہ پالیسی یکم جون 2021ء کے تحت یوٹیوب ہر وڈیو پر چینل سے بلا اجازت اشتہارات لگانے کا مجاز ہے چاہے چینل یوٹیوب پارٹنر پروگرام کا حصہ ہو یا نہ ہو۔ لہذا ادارہ اس حوالے سے با اختیار نہ ہے. شکریہ

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
ستمبر 27, 2021