خطبہ جمعہ/ تقویٰ کے عصری شعوری تقاضے! اور غلامی کی جدید شکلوں کا... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 27 اگست 2021
تقویٰ کے عصری شعوری تقاضے! اور غلامی کی جدید شکلوں کا ادراک
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

مرکزی نکات
متقی اور تقویٰ کی حقیقت ،شرائط اور حقیقی مفہوم
نا فرمان اورغیرمتقی لوگوں کی خود فریبی
انسانی نفس،عقل،قلب کے تقاضے اور اس کے نتائج
بصیرت قلبی وبصیرت عقلی کی کیفیت اوراستعداد
غلامی ، عقل و بصیرت اور شعور کو کند کردیتی ہے
پنجاب میں انگریزوں کی غلامی اور مسجد شہید گنج کے فسادات
مسلم معاشرے کی تشکیل جدید اور اقتصادیات کا معاصر چیلنج؛
افغانستان میں بین الاقوامی قوتوں کا نیا سامراجی کھیل
غلامانہ معاشی نظام میں اسلامی بینکاری کی پیوندکاری
غلامی کی بدترین شکل مذہبی اور سیاسی مافیاز کا اتحاد
آئی ایم ایف : جدید اقتصادی غلامی کا بھیانک ساہو کار

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
اگست 28, 2021