خطبہ جمعہ/ حضرت عمر فاروق وحضرت حسین اور آزادی،عدل،امن اور معاشی خوشحالی /مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 13 اگست 2021
حضرت عمر فاروق و حضرت حسین اور آزادی،عدل،امن اور معاشی خوشحالی ​
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

مرکزی نکات
دین اسلام اپنی اصل شکل میں قیامت تک محفوظ رہے گا
اسلام اپنے بنیادی فکرمیں آزادی وحریت کا نظریہ دیتا ہے
انبیاء کرام نے ہمیشہ آزادی و حریت کا پرچار کیا ہے
عدل اور آزادی کو دنیا اصولی طور پر تسلیم کرچکی ہے
اسلام نے ہمیشہ عدل ومساوات پر فیصلے کیے ہیں
حضرت علی کرم اللہ وجہہ قاضی شریح کی عدالت میں
اسلام میں امن وامان قائم کرنے کی تاکید ،اہمیت اور حکم
فتح مکہ میں نبی اکرم کاعدل وانصاف اورامن کا مظاہرہ
زمانے کا آغاز کب اور کہاں سے ہوا ؛ ایک اہم نکتہ
اسلام نے احترام کے مہینے قراردے کرامن کوفروغ دیا
اسلام میں معاشی خوشحالی کا پروگرام،اہمیت اورطریقہ
اسلام میں جماعت کا کردار،نتائج اور ضرورت و اہمیت
نبی اکرم کی وفات اور صحابہ کرام کا اظہاررنج و غم
شہادت حضرت عمر فاروقؓ اور ان کا پروگرام و کارنامے
محرم الحرام ، سوگ اور متوازن رویوں کی ضرورت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
اگست 16, 2021