( عدل و ظلم کی تعریف،سماج اور نظام میں اس کا انطباق اور اس کے انفرادی و اجتماعی اثرات پر محققانہ گفتگو)
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
نکات
انسان کی کامیابی اور ناکامی کا پیمانہ عدل اور ظلم ہے
عدل اور ظلم سے متعلق قرآن و سنت میں مکمل رہنمائی
عدل اور تقویٰ کا تعلق عدل کروعدل تقوی سے قریب تر ہے
ظلم یہ ( بنیادی ) انسانیت سے انحراف کا نام ہے
اوتیت القرآن ومثلہ معہ امام شاہ ولی اللہ کی بصیرت افروز تشریح
تمام احادیث قرآن حکیم کی آیات کی تشریح ہیں
ہر معاہدے کے فریقین میں نسبت مساوات بنیادی شرط ہے
اللہ تعالی نے اپنے اوپر ظلم کو حرام قرار دے لیا ہوا ہے
ظلم سے بچو! یہ قیامت کے اندھیروں میں سے ایک اندھیرا ہے
ظلم کی تین بڑی اور مشہور قسمیں اور ان کے احکامات
ظلم کے عمل اور اس کی سزا آگ کے درمیان وجہ نسبت
قیامت والے دن عادل حکمران کے لیے اللہ تعالٰی کا خاص انعام
شح (بخل) کا معنی و مفہوم اس کے اثرات و نتائج اور حکم
انسانی سماج میں جان ،مال اور عزت کا مقام
سامراجیت کیا ہے؟ اور اس کے علم بردار کون ہیں
آج کی دنیا میں ظلم کے نظاموں کے گڑھ اور مراکز
حضور اکرم کا اپنی امت کے بارے میں خوف اور خدشہ
قومی ریاستوں کی حدود میں رہ کر جدوجہد کا پیرا ڈائم
سیاسی،معاشی اور انسانی ظلم کی تباہ کاریوں کے نمونے
ملکی نظام میں بجٹ کے معاملے میں ظلم کااقدام
خیر سے خیر اور شر سے شر پیدا ہوتا ہے
ظلم کے خلاف عدل کا اجتماعی نظام قائم کرنے کی ضرورت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute