خطبہ جمعہ/قرآن حکیم ایک عظیم امانت اور اس سے غفلت کے خوفناک نتائج!/ مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

خطبہ جمعہ المبارک 19 مارچ 2021
قرآن حکیم ایک عظیم امانت اور اس سے غفلت کے خوفناک نتائج!

حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
👇
01:39 قرآن حکیم اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک امانت ہے
03:06 قرآن حکیم کی عظیم امانت کا تاریخی تسلسل
03:57 قرآن حکیم کی امانت منتقل کرنے کا جامع مفہوم
05:47 امانت اور ذمہ داری کو پورا کرنے حقیقی تقاضے
11:24 امانت کی ہیبت اور ذمہ داری نے آپ ص کو بوڑھا کردیا
13:15 قوم عاد پر عذاب الٰہی کے ہولناک مناظر
19:01 دین کے دو اہم ترین کام؛ جو ہر مسلمان پر لازم ہیں
20:01 انسانی نفوس کی تہذیب کا مطلب و مفہوم اور طریقہ
26:48 قرآنی عدل وانصاف اور مساوات کا مفہوم اور شکل !
33:41 پنجاب کے کسانوں سے ظلم پر مجرمانہ خاموشی کیوں؟
36:19 امانت سے اعراض کے ناقابل فہم جرم کا ارتکاب
41:16 وراثت میں خواتین کا حصہ نہ دینا بہت بڑا جرم ہے!
42:34 آج عورتوں سے سلوک قرآنی امانت کا انکار ہے!
52:49 آن لائن تعلیم کے نام پر نسلوں کو بگاڑا جارہا ھے!
54:56 پنجاب کو جاہل رکھنے کا انگریزوں کا منصوبہ!
57:30 قرآنی امانت کا تقاضا مزاحمت اور اس کا شعور ہے


پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
مارچ 21, 2021