خطبہ جمعہ/نبوت و حکمت کی جامعیت پر مبنی نظام کے فوائد اور سینٹ الیکشن۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

نبوت و حکمت کی جامعیت پر مبنی نظام کے فوائد
اور سینٹ الیکشن کے تناظر میں پاکستانی نظام کا بے نقاب چہرہ!

حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبہ جمعہ 5 مارچ 2021ء

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔

√ گردوپیش کے حقائق پر غوروفکر اور رائے کی اہمیت
√ ایک سچے مسلمان کی خصوصیات اور ذمہ داریاں
√ دنیا کے ترقی یافتہ معاشروں کی رھنمائی کا سرچشمہ
√ نبوت و حکمت کی جامعیت کے انسانیت گیر اثرات
√ رائے کلی یعنی مفاد عامہ کا نظریہ ترقی کا ضامن ہے
√ انسانی معاشرے کب تباہ ہوتے ہیں؟ شاہ ولی اللہؒ کی رائے
√ پاکستان کے حالیہ سینٹ الیکشن پر ایک شعوری نظر
√ مسخ شدہ مذہب اور قانون میں رائے عامہ کا قتل عام
√ سرمایہ داری نظام کے ادارے سامراجی دور کا تسلسل
√ سرمایہ داری نظام کے اداروں اور مفاد عامہ میں تضاد
√ مفاد عامہ کے محافظ اجتماعی اداروں کا حقیقی کردار
√ غلط نظام میں پیر،جاگیرداراور سرمایہ داروں کا کردار
√ قومی خزانے کو لوٹنے والے اور امام شاہ ولی اللہؒ کی رائے
√ قسمت ،مقدراوراللہ تعالیٰ کے قانون تقسیم کی درست تفہیم
√ نظام کی تباہ کاریوں پر مجرمانہ خاموشی توڑنے کی ضرورت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
مارچ 08, 2021