خواہشات اور ذاتی مفادات کا محافظ نظام
اور شریعت،انبیاؑ کی تعلیمات اور جمہور کے مفادات کے تقاضے!
خطبہ جمعہ 26؍ فروری 2021ء
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔
√ اسلامی تعلیمات اور اس کا جامع فکرو فلسفہ
√ حضرت محمدؐ اور حضرت موسیٰ ؑکی خصوصیات
√ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا بیان کردہ نظریہ افروز نکتہ
√ قرآن حکیم اور تورات کی مماثلت
√ شریعت کسے کہتے؟ شریعت کی جامع تعریف
√ سسٹم،نظام کسے کہتے ہیں؟ وہ وجود میں کیسے آتا ہے؟
√ نظام کون بناسکتا ہے ؟ نظام کے لیے درکار صلاحیت
√ قانون و نظام میں استصوابِ رائے کی ضرورت و اہمیت
√ خواہش کے مقابلے میں علم اور جمہور کیوں اہم ہیں؟
√ خواہش پرستی کے انسانیت سوز مظاہر کے نمونے
√ اگر جبرنہ ہو تو جمہور کبھی بھی غلط نہیں ہوتے
√ غلامی کے دور کی سامراجی قانونی ہیرا پھیریاں
√ پٹرولیم کمیشن، شوگرکمیشن کی رپورٹ اور مافیاز
√ سسٹم اور نظام میں خواہشات اور مفادات کی لابیاں
√ انسانیت کی اقدار، جن پر انسانیت کا جمہور متفق ہے
√ انبیا علیہم السلام کی جدوجہد اور کردار
√ پاکستان پر مسلط عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ
√ خواہشات اور مفادات کے نظام سے آزادی کا لائحۂ عمل
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute