نبوی سیاست، دین کی راہ اعتدال
اور قومی عصری تقاضوں کاشعور
از : مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔
✔️ انبیائے کرامؑ بیمار دُنیا کے علاج کے لیے آتے ہیں
✔️ سیاست کا حقیقی مفہوم اور مطلب
✔️ انسانیت کو برقرار رکھنے کی حکمت
✔️ سائنس کا میدان دریافت ہے، تخلیق نہیں
✔️ غلامی کے دور کی دو اِنتہائیں
✔️ ردِعمل کی نفسیات کے نقصانات
✔️ حضرت محمدﷺ و حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حکومت
✔️ انبیاء کرامؑ کی حکومت؛ امام شاہ ولی اللہ ؒکا نکتہ
✔️ انسانوں کی دونفسیاتی کیفیات کا تجزیہ
✔️ لیڈروں کا اصل کام اپنی قوم کو بچانا ہوتا ہے
✔️ قومی پیچیدہ صورت حال میں سیاسی بصیرت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute