نظام کی حقیقی تبدیلی کا شعوری بیانیہ
اور کائنات میں کارفرما ملکوتی نظام
از : مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔
✔️ انسانیت کی بھلائی اور بعثت انبیاء کرام
✔️ دجل و فریب کے نظام کے برے اثرات
✔️ علوم نبوت کے ثمرات و فوائد
✔️ نظاموں کی جنگ کے اثرات ونتائج
✔️ فرد کی تہذیب نفس کا حقیقی طریقہ کار
✔️ یداللہ علی الجماعۃ کی تشریح
✔️ امریکی نظام کا مکروہ چہرہ
✔️ ذہنی پستی اور علمی بے شعوری کے نتائج
✔️ فرد اور نظام کی تبدیلی کا شعوری تجزیہ
✔️ جعلی پیروں اور صوفیوں سے جڑنے کا نقصان
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute