بہیمیت پر غلبہ اور انسانی مزاجوں میں اعتدال کی تربیت میں ماہِ صیام کا کردار
خطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ : 24؍شعبان المعظم 1447ھ /13؍فروری 2026ء
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
خطبے کی راہنما قرآنی آیت
یٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ ۔(البقرۃ: 183)
ترجمہ : اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیز گار ہو جاؤ۔
۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
✔ انسان اور انسانی معاشرے کی خصوصیات
✔دنیا کی دو سوسالہ وحشت ناک تاریخ کا تجزیہ
✔ حیوانیت (بہیمیت) سے مغلوب انسان اور انبیاء کی دعوت کا محور
✔ نزول شرائع کا مقصد؛ انسانی مزاجوں میں توازن
✔ رسول اللہ ﷺ کی معتدل ملت
✔ نظامِ عبادات کا مقصد اور تقویٰ کی حقیقت
✔ انسانی عمل کا محرک اور تقویٰ کے حصول کے لیے روزہ
✔ تقویٰ اور سماجی اعمال کا ربط‘ قرانی تعلیمات کی روشنی میں
✔ صیام کے معنوی مفہوم کا ادراک
✔ شرعی احکامات کا مقصد؛ انسانی بھلائی
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا