قومی بقا و ترقی کی رہنما حکمت عملی؛انبیائے کرام و علمائے حق کی انسان دوست جدوجہد کے تاریخی تناظر میں

تفصیل

قومی بقا و ترقی کی رہنما حکمت عملی؛ انبیائے کرام اور علمائے حق کی انسان دوست جدوجہد کے تاریخی تناظر میں

خطبہ جمعۃ المبارک

بتاریخ: 23؍ ربیع الآخر 1447ھ / 17؍ اکتوبر 2025ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی :

قُلْ يَاقَوْمِ اعْمَلُوا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلٌ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَنْ تَكُونُ لَهُ عَاقِبَةُ الدَّارِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُون۔ (6 – الأنعام: 135)

ترجمہ: ”کہہ دو اے لوگو ! تم اپنی جگہ پر کام کرتے رہو اور میں بھی کرتا ہوں، عنقریب معلوم کر لو گے آخرت کا گھر کس کے لیے ہوتا ہے، بے شک ظالم نجات نہیں پاتے“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
1:20 دنیوی و اخروی کامیابی کا معیار اور ترقی کا راستہ
6:06 قوموں پر حیوانیت کے گرداب کا تسلط
6:38 حضرت نوحؑ کا اپنی قوم کی انسانیت بحال کرنے کے لیے کردار
7:41 عرب قوم کو حیوانیت کی گرداب سے نکالنے کے لیے صالحؑ و ھودؑ کی جدوجہد
9:44 انسانیت کی بقاء و قومی ترقی کی ابراہیمی تحریک اور حنیفی انبیاءؑ کا کردار
12:06 حضرت موسیٰؑ کا بنی اسرائیل کی دھرتی و قومی شناخت کی بحالی کے لیے جدوجہد
13:59 قوموں کے بننے اور ترقی کرنے کا رہنما اصول
15:34اولادِ ابراہیمؑ کے لیے بیت اللہ الحرام اور بیت المقدس کی سرزمین لکھنے کا راز
20:20 قومِ عمالقہ کا بنی اسرائیل کی زمین پر قبضہ اور حضرت موسیٰؑ کی جدوجہد
21:41 دریائے نیل کے اندر حضرت یوسفؑ کی تدفین کا عجیب واقعہ
24:53 بنی اسرائیل کا مصر سے حضرت یوسفؑ کے تابوت کو فلسطین لے جانے کا گہرا راز
25:56 بزرگانِ دین کا اپنی دھرتی سے تعلق اور وہیں دفن ہونے کی خواہش
26:51 بنی اسرائیل کی ترقی میں حضرت یوسفؑ کا روشن کردار
27:59 حضرت موسیٰؑ کا بنی اسرائیل کی قومی شناخت کی بحالی کے لیے مثالی کردار
28:50 یہودیوں اور عیسائیوں کے یروشلم کے استحقاق کے دعوے کی بنیاد
29:35 اسماعیلی شاخ پر مسلط حیوانیت کے خاتمے کی نبوی جدوجہد
32:56 عمرو بن لحی سے ابوجہل تک عرب قومیت کی تباہی و بربادی کا دور
34:54 ابراہیمی تحریک کے لیے قومِ قریش کا انتخاب اور ان کی قومیت کو بنانے اور سنوارنے میں نبی اکرمؐ کا کردار
38:29 خطبے کی مرکزی آیت میں عربوں کو اصل قومی شناخت اور راہِ ہدایت کی دعوت
47:10 اقوام عالمِ کی تعمیر و ترقی اور قومی شناخت کی بحالی کے لیے آپؐ اور خلفاء کی جدوجہد
55:57 بیت المقدس اور مدینہ منورہ کا آزاد مرکز کی حیثیت سے کردار
57:14 ایک مغالطے کی درستگی؛ ریاست دشمنی کے سبب بنو قریظہ و بنو نظیر کو جلاوطن کیا گیا
58:50 بیت المقدس کی فتح اور ہر شہری کے قومی حقوق اور دھرتی کی شناخت کی حفاظت
1:03:04 فلسطین کی قومی شناخت پر سامراج کی یلغار اور حیوانیت کا تسلط
1:07:28 1857ء سے اب تک دنیا بھر میں حیوانیت اور سامراجیت (موت کا راج) مسلط اور خاص طور پر فلسطین اور ہندوستان میں موت کا راج، درندگی اور سفاکیت کا تاریخی جائزہ
1:13:10 خلافتِ عثمانیہ کے ختم ہونے کے بعد اسلامی حکومت بنانے کی سامراجی پابندی
1:14:38 اسلام میں قومیت اور دھرتی کا کوئی تصور نہیں! ایک سامراجی شوشہ
1:19:47 فلسطینی قوم کی وطنی محبت اور برعظیم پاک و ہند کے حریت پسندوں پر صد آفرین
1:21:01 حریت و آزادی کے مرکز دار العلوم دیوبند کا قیام اور جدوجہد کا منہج
1:24:27 ۱۸۰۳ء کے بعد دو طرح کے انتہا پسند گروہ اور ولی اللہی جماعت کا راہِ اعتدال
1:27:52 ۱۹۲۰ء کے بعد نیشنل ازم کی اساس پر ولی اللہی اکابرین کی قومی جدوجہد کا راستہ
1:32:11 قوم اور دھرتی کی بقا، حفاظت اور تعمیر و ترقی کے قومی شعوری تقاضے

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
اکتوبر 21, 2025