فلاحی سماج کے قیام کے لئے چار ایمانی اصولِ تربیت پر حکمت عملی کی تشکیل کی ضرورت واہمیت
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ: 16؍ربیع الثانی 1447ھ /10؍اکتوبر 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
خطبے کی راہنما قرآنی آیت
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اصْبِـرُوْا وَصَابِـرُوْا وَرَابِطُوْاۚ وَاتَّقُوا اللّـٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ (3-آل عمران:200)
ترجمہ: اے ایمان والو! صبر کرو اور مقابلہ کے وقت مضبوط رہو اور لگے (ڈٹے) رہو، اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم نجات پاؤ۔
۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
0:00 آغاز
00:46 اللہ کا منشا، انبیاء کی بعثت کا مقصد اور دین کا فلاحی پیغام
05:36 کتب الہی کا تقاضا اور سماج کا عملی نظام
07:19 فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے، قرآن حکیم کا عملی نظام
10:04 مخلوقات پر انسانی امتیاز
14:20 ایمان والی جماعت کے اصول؛ صبر (پہلا اصول )
22:29 ایمان والی جماعت کے اصول؛ ثابت قدمی اور شعوری مزاحمت (دوسرا اصول)
25:08 حضور اکرمﷺ کی تربیت یافتہ جماعت کا ڈسپلن
30:07 ایمان والی جماعت کے اصول؛فکری ربط (تیسرا اصول) اور دشمن کی چالوں کے خلاف شعوری حکمت عملی
42:20 مسلم سماج میں تشدد کی حکمت عملی کا فروغ اور نتائج
46:51 سیرت رسولﷺ سے حکمت عملی سیکھنے کی ضرورت
54:53 حضرت شیخ الہند ؒ کی بصیرت افروز حکمت عملی اور حضرت رائے پوری رابع کی جدوجہد
57:42 ایمان والی جماعت کے اصول: تقویٰ (چوتھا اصول)
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://facebook.com/rahimiainstitute/