مکی عہد میں نبوی نظامِ تعلیم وتربیت سماجی تشکیلِ نَو کے لیے اس کی ضرورت واہمیت

تفصیل

مکی عہد میں نبوی نظامِ تعلیم وتربیت؛ سماجی تشکیلِ نَو کے لیے اس کی ضرورت واہمیت

خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله

بتاریخ: 11؍ ربیع الاوّل 1447ھ / 5؍ ستمبر 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس

خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
يَآ اَيُّـهَا الْمُزَّمِّلُ۔ قُمِ اللَّيْلَ اِلَّا قَلِيْلًا۔ نِّصْفَهٝٓ اَوِ انْقُصْ مِنْهُ قَلِيْلًا۔ اَوْ زِدْ عَلَيْهِ وَرَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَـرْتِيْلًا۔ اِنَّا سَنُلْقِىْ عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيْلًا۔ (73- المزمل5-1)
ترجمہ: ”اے چادر اوڑھنے والے۔ رات کو قیام کر مگر تھوڑا سا حصہ۔ رات یا اس میں سے تھوڑا سا حصہ کم کر دے۔ یا اس پر زیادہ کردو اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو۔ ہم عنقریب آپ پر ایک بھاری بات کا (بوجھ) ڈالنے والے ہیں“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔ حضور اکرم ﷺ کی بعثت اور ورقہ بن نوفل کی پیشین گوئی
✔ سماجی تبدیلی کے مراحل اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں
✔ تعلیم و تربیت کے بتدریج نظام کی اہمیت اور تربیت گاہ کی ضرورت
✔ توحید کے نظریے کی سماجی حقیقت
✔ جماعت سازی کے لیے حضور اکرم ﷺ کا کردار
✔ دینِ اسلام کا سماجی تصوُّر اور سماج گریز ذہنیت کا تجزیہ (حضور اکرم ﷺ کے مقاصدِ بعثت کے تناظُر میں)
✔ دینی تربیت کے ابتدائی خطوط اور عقائد کے سماجی اثرات
✔ سماجی جدوجہد کے لیے دینی اُصولوں پر تربیت کی اہمیت اور اس کی حکمتِ عملی
✔ سماجی تبدیلی کا نبوی طریقہ
✔ عصر حاضر کا دینی تقاضا‘ اُسوۂ حسنہ کے تناظُر میں
✔ سیلاب کی تباہ کاریاں اور آزمائش کا غیر حقیقی تصوُّر

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

منجانب: رحیمیہ میڈیا

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
ستمبر 10, 2025