قبل از بعثت مکی عہد کے تناظر میں رسول اللہ ﷺ کے اجتماعی اخلاق اور معاشرتی کردار کے مطالعہ کی اہمیت

تفصیل

قبل از بعثت مکی عہد کے تناظر میں رسول اللہ ﷺ کے اجتماعی اخلاق اور معاشرتی کردار کے مطالعہ کی اہمیت

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ

بتاریخ:4ربیع الاول 1447ھ /29؍اگست 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس

خطبے کی راہنما قرآنی آیت
رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَآ اُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَۖ وَاَرِنَا مَنَاسِكَـنَا وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْـمُ (البقرۃ:128-2)
ترجمہ: اے ہمارے رب ہمیں اپنا فرمانبردار بنا دے اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک جماعت کو اپنا فرمانبردار بنا، اور ہمیں ہمارے حج کے طریقے بتا دے اور ہماری توبہ قبول فرما، بے شک تو بڑا توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم والا ہے

۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇

00:56 ملت ابراہیمی کی پیروی کا حکم
04:23 دعا کی قبولیت کا میکنزم اور آرزوئیں
08:00 ابراہیم ؑ کی دعا اور مکہ کے شہری نظم و نسق کا قیام
11:58 خلافت باطنہ کا قیام اور خلافت ظاہرہ کی حقیقت، ابنیاء ؑ کی جدوجہد کے تناظر میں
14:27 ابراہیم ؑ کی دعا کی قبولیت کے مراحل اور ولادت نبی ﷺ
18:11 انبیاء کا سماجی کردار اور تبدیلی کے بنیادی تقاضے
22:51 قبل ازبعثت حضور اکرم ﷺ کا سماجی امن کے لیے کردار (معاہدہ حلف الفضول کے تناظر میں)
26:18 معاشرتی امن اور اجتماعیت کے قیام کا نبوی دستور (قبل از بعثت حجر اسود کی تنصیب کے واقعہ کے تناظر میں)
31:52 حضور اکرم ﷺ کی سماجی صفات کا تعارف (سیدنا خدیجہ طاہرہ رضی اللہ عنہا کی زبان مبار ک سے)
37:06 بے ضرر اور بااخلاق انسان میں فرق
41:20 آپ ﷺ پر اللہ کی آزمائشیں اور اسوہ حسنہ کی پیروی کے تقاضے
47:10 حضور اکرمﷺ کی زندگی کا ہر ہر پہلو ایک کھلی کتاب
50:10 ماہ ربیع الاول کے تقاضے

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
ستمبر 04, 2025