جرم پیشہ سماج دشمن عناصر کے جہنمی کردار کا قرآنی تجزیہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
بتاریخ: 27؍ رمضان المبارک 1446ھ / 28؍ مارچ 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
فِي جَنَّاتٍ يَتَسَاءَلُونَo عَنِ الْمُجْرِمِينَo مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَo قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَo وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَo وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَo وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِo حَتَّى أَتَانَا الْيَقِينُ (74 - المدثر: 40 تا 47)
ترجمہ(قرآن عزیز): ”باغوں میں ہوں گے، ایک دوسرے سے پوچھیں گے۔ گناہگاروں کی نسبت۔ کس چیز نے تمہیں دوزخ میں ڈالا۔ وہ کہیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے۔ اور نہ ہم مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے۔ اور ہم بکواس کرنے والوں کے ساتھ بکواس کیا کرتے تھے۔اور ہم انصاف کے دن کو جھٹلایا کرتے تھے۔ یہاں تک کہ ہمیں موت آپہنچی۔“
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ قرآن حکیم کی دور اندیش فکر اور مجرمین کی جماعت
✔️ نماز ادا کرنے والی جماعت کی خوبیاں
✔️ معاشرتی استحصال کے جھوٹے فلسفے اور علوم
✔️ طاقت کا زعم اور محاسبے سے انحراف کی ذہنیت کا انجام
✔️ عدمِ تحفظ کا معاشرہ اور جہنم کا نمونہ
✔️ اعتماد، تحفظ کا معاشرہ اورجنت کا نمونہ
✔️ نماز؛ ہمہ جہت اجتماعی تربیت اور اعلیٰ سماج کی تشکیل کا ذریعہ
✔️ مجرم معاشرے کی علامات اورماہِ رمضان کی تربیت
بروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل ( 🔔 ) آئی ایکون کو دباد۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا