انسانیت کی تقسیم میں فاسد مذہبیت کا کردار اور سماجی وحدت کے لیے دینی بصیرت کی اہمیت

تفصیل

انسانیت کی تقسیم میں فاسد مذہبیت کا کردار اور سماجی وحدت کے لیے دینی بصیرت کی اہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
بتاریخ: 4؍ ذو قعدہ 1446ھ / 2؍ مئی 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
قُلْ هٰذهِ سَبِيلِي أَدْعُو إِلَى اللّٰهِ عَلٰى بَصِيرَةٍ أَنَا وَمَنِ اتَّبَعَنِي وَسُبْحَانَ اللّٰهِ وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ۔ (12 - یوسف:108)
ترجمہ(قرآن عزیز): ”کہہ دو یہ راستہ ہے کہ میں لوگوں کو اللہ کی طرف بلا رہا ہوں، بصیرت کے ساتھ میرا اور میرے تابعداروں کا، اور اللہ پا ک ہے اور میں شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں۔“
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دین کا بنیادی مقصد؛ معاشرتی وحدت
✔️ سچے دین اور فاسد دین کا فرق
✔️ یثرب کی تمدنی تبدیلی؛ اُسوۂ حسنہ کے تناظر میں
✔️ جھوٹے دین کا بنیادی ایجنڈا؛ گروہیت کا فروغ
✔️ بعثتِ نبوی ﷺ کے مقاصد اور فاسد مذہبی طبقے کا مخالفانہ کردار
✔️ بگڑے مذہبی طبقے کے حربے
✔️ سچے دین کا راستہ؛ بصیرت، عقل، سماجی وحدت
✔️ مذہب اور سماج کی لاتعلقی کی اساس اور آلۂ کار مذہب
✔️ لامذہب طبقات اور شدت پسند مذہبی گروہیتیں
✔️ برصغیر کی انتہا پسند مذہبی سیاسی جماعتوں کا تجزیہ
✔️ انسانی احترام اور وقار کے علم بردار سچے دین کی ضرورت
✔️ خطے میں موجود مذہبی فرقہ واریت اور ہماری ذمہ داریاں

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
مئی 06, 2025