اسلام کے بطورِ نظامِ فکر
مطالعے کی ضرورت واہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
حفظه الله
بتاریخ: 23؍ رجب المرجب 1446ھ / 24؍ جنوری 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
۱) اِنَّا كُلَّ شَىْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ (54 - القمر: 49)
ترجمہ: "بے شک ہم نے ہر چیز اندازے سے بنائی ہے"۔
۲) وَجَعَلْنَا اللَّيْلَ وَالنَّـهَارَ اٰيَتَيْنِ ۖ فَمَحَوْنَـآ اٰيَةَ اللَّيْلِ وَجَعَلْنَـآ اٰيَةَ النَّـهَارِ مُبْصِرَةً لِّـتَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ وَلِتَعْلَمُوْا عَدَدَ السِّنِيْنَ وَالْحِسَابَ ۚ وَكُلَّ شَىْءٍ فَصَّلْنَاهُ تَفْصِيْلًا (17 - الاسراء: 12)
ترجمہ: "اور ہم نے رات اور دن کے دو نمونے بنا دیے، پھر رات کے نمونے کو دھندلا کر دیا اور دن کا نمونہ نظر آنے کے لیے روشن کر دیا تاکہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم برسوں کی گنتی اور حساب معلوم کرلو، اور ہم نے ہر چیز کی تفصیل کر دی"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ کائنات اور انسانی سماج میں نظام کی ناگزیریت
✔️ قوانینِ تشریع کے تحت سماجی نظم و ضبط کاقیام
✔️ انبیاؑ کی بعثت کے مقاصد اورنظامِ عبادات کے تناظر میں بندگی کا جامع تصور
✔️ خواہشات کے تابع نظام کا نتیجہ؛ فساد اور انارکی
✔️ عدل پر مبنی حقوق وفرائض کا متوازن نظام
✔️ تاریخی حقیقت اوردینی نظام کے منکرین کے دعوؤں کا تجزیہ
✔️ احتکار کی ممانعت اور ملک میں جاری نظام کا جائزہ
✔️ دین کے بہ طورِ نظام مطالعے کی ضرورت؛ اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں
✔️ اسلام کے نظامِ فکر میں ضابطوں کی تشکیل کا اُصول
✔️ دینی نظام کے شعوری تقاضے
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا