خُطباتِ خلافت | خُطبہ 70 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ صف تا سورۂ تحریم

تفصیل

خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 70:
فصل ششم
تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
سورۂ صف تا سورۂ تحریم
خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 15؍ رمضان المبارک 1446ھ / 16؍ مارچ 2025ء
بوقت: ڈھائی بجے دوپہر
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ غلبۂ دین؛ سورۂ صف کی روشنی میں
✔️ مکہ میں دعوتِ انقلاب؛ بیعتِ عقبہ کے پسِ منظر میں
✔️ بیعتِ اسلام میں نصرتِ دین کا پہلو
✔️ نبی ﷺ کے حواری قریش ہیں؛ حواری کا معنی و مفہوم
✔️ رمضان میں سحری و فجر کی اذان سے، جمعہ کی دوسری اذان کی مشروعیت پر استدلال
✔️ حضرت عمر رضی اللہ عنہٗ کا خطبہ جمعہ سے پہلے مارکیٹ کی خبر گیری کرنا
✔️ ’’فَاسْعَوْا اِلٰی ذِکْرِ اللّٰہِ‘‘ میں ’’سعی الی الجمعہ‘‘ سے مراد
✔️ ’’وَ اِذَا رَاَوْا تِجَارَۃً‘‘ کے شانِ نزول سے متعلق روایات
✔️ سورۂ جمعہ کی آیات کا پسِ منظر و شان نزول
✔️ ’’لَیُخْرِجَنَّ الْاَعَزُّ‘‘ کے شانِ نزول کے پسِ منظر میں عبداللہ ابن اُبی کی کذب بیانی پر زید بن ارقمؓ کی تصویب
✔️ حضرت زید بن ارقم ؓ کی حقانیت کا فیصلہ؛ سورۂ منافقون کے پسِ منظر میں
✔️ سورۃ الطلاق کی آیات کا پسِ منظر
✔️ ’’وَ یَرْزُقْہُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُ‘‘ کی تفسیر اور’’توکل علی اللہ‘‘ کی حقیقت
✔️ سورۂ طلاق میں ماہواری اور عدت سے متعلقہ آیت پر آثارِ عمرؓ وعلیؓ
✔️ ’’وَ اِذْ اَسَرَّ النَّبِیُّ اِلٰی بَعْضِ اَزْوَاجِہٖ حَدِیْثًا‘‘ کی تفسیر میں مختلف روایات
✔️ شیخینؓ کی خلافت کا راز؛ سورۂ تحریم کی آیات سے متعلق آثار کی روشنی میں
✔️ سیاسیات میں راز کی اہمیت؛ سورۂ تحریم کی آیات کی روشنی میں
✔️ آیت ’’صالح المؤمنین‘‘ سے مراد ابوبکرؓ وعمرؓ؛ روایات وآثار سے تائید
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

پلے لسٹس
خطباتِ خلافت
وقت اندراج
مارچ 17, 2025