خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 69:
فصل ششم
تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
سورۂ مجادلہ تا سورۂ مُمتَحِنه
خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 14؍ رمضان المبارک 1446ھ / 15؍ مارچ 2025ء
بوقت: ڈھائی بجے دوپہر
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ سورۂ مجادلہ کا شانِ نزول اور روایات کے تناظر میں حضرت خولہ بنت ثعلبہؓ کا تذکرہ
✔️ خلیفہ کی ذمہ داری ہے کہ لوگوں کو ان کے مال میں ان کا حق پہنچائے؛سورۃ الحشر کی آیات کی روشنی میں
✔️ سورۃ الحشر کی تناظر میں مالِ فئے کی وضاحت اور مصارف کا تعین
✔️ صحابہ کے لیے دعائے مغفرت اور ان کی غلطیوں کو نظر انداز کرنے کا حکم؛ سورۃ الحشر کی آیات کی روشنی میں
✔️ سورۂ مُمتَحِنہ کا پسِ منظر
✔️ حضرت ابو سفیانؓ بن حرب کی فضیلت؛ آیات و احادیث کی روشنی میں
✔️ بیعت کے الفاظ اور خواتین سے بیعت کا طریقہ
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا