خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 68:
فصل ششم
تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
سورۂ طور تا سورۂ حدید
خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 12؍ رمضان المبارک 1446ھ / 13؍ مارچ 2025ء
بوقت: ڈھائی بجے دوپہر
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ قلوبِ خلفائے راشدینؓ پر حالتِ الٰہیہ کی کیفیت (سورۂ طور کی روشنی میں)
✔️ تصوف و سلوک کے سلسلے کے اصل بانی؛ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہٗ
✔️ دین میں اندازے سے ذاتی رائے اختیار کرنے کی ممانعت
✔️ دینی امور میں مشاہدے کی بنیاد پر رائے قائم کرنا ضروری ہے
✔️ انبیا علیہم السلام کو حقائقِ کائنات کا مشاہدہ
✔️ سورۂ قمر کی آیت ’’سَیُہْزَمُ الْجَمْعُ وَیُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ‘‘ میں بدر کے دن ہزیمتِ مشرکین کی پیشین گوئی
✔️ سورۂ رحمن کی آیت ’’وَلِمَن خَافَ مَقَامَ رَبِّہٖ جَنَّتٰنِ‘‘ کا شانِ نزول
✔️ اس آیت کے تناظر میں مراقبے کی اہمیت اور مقاصد و اہداف
✔️ سورۂ واقعہ میں مُکلّفین (شریعت کے پابند لوگوں) کی تین قسمیں
✔️ خلیفۂ خاص کی نبی ﷺ کی جماعت میں امتیازی حیثیت اور بنیادی کام
✔️ سورۂ حدید کی آیات کی روشنی میں خلفائے راشدینؓ کی افضلیت پر تعریض
✔️ سورۂ حدید کے تناظر میں مال خرچ کرنے کی اہمیت اور خرچ کرنے والوں کے دو درجات کا تعارف
✔️ حضرت عمر فاروقؓ پر سورۂ حدید کی تلاوت سے لرزہ طاری ہونے اور اسلام قبول کرنے کا واقعہ
✔️ مصائب و مشکلات کے دور میں صحیح فکر ونظریے پر جماؤ اختیار کرنا‘ کثرتِ اعمال سے زیادہ افضل ہے؛ روایات سے توضیح و تشریح
✔️ دین کی حفاظت اور فتنے سے بچنے کے لیے ہجرت کرنے کی اہمیت
✔️ سورۂ حدید کی آیات اور احادیثِ مبارکہ کے تناظر میں ’’صدیق‘‘ اور ’’شہید‘‘ کے بارے میں تشریحات
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا