خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 67:
فصل ششم
تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
سورۂ حجرات تا سورۂ ذاریات
خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 11؍ رمضان المبارک 1446ھ / 12؍ مارچ 2025ء
بوقت: ڈھائی بجے دوپہر
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ سورۂ حجرات کا موضوع اور بنیادی مضامین
✔️ خلفا کی فضیلت پر دلائل؛ آیاتِ سورۂ حجرات کی روشنی میں
✔️ مجلسِ مشاورت کی گفتگو کے آداب؛ ابتدائی آیات کی روشنی میں
✔️ حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کے طبعاً بلند آواز اور حُبِّ جمال ہونے پر نبی اکرم ﷺ کی تصریح
✔️ حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کا اپنی شہادت کے بعد خواب میں آ کر وصیت کرنے کا عجیب قصہ
✔️ امتحانِ قلب: خواہش اور اقتضا کے باوجود خوفِ الٰہی کی وجہ سے بُرے کام سے رُکنا
✔️ زمانۂ خیر میں نیک گمانی اور زمانۂ شر میں محتاط فکر کی اہمیت
✔️ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی چھ اہم نصائح
✔️ تجسُّس (ٹوہ لگانے) سے متعلق روایات اور اس کا دائرہ
✔️ غیبت پر حضرات شیخین رضی اللہ عنہما کو رسول اللہ ﷺ کی تنبیہ
✔️ تاویلاتِ فاسدہ پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی صبیغ کو تادیب اور سماجی مقاطعہ کی سزا
✔️ ’’سکرۃ الموت‘‘، ’’سائق‘‘ اور ’’شہید‘‘ پر آثارِ ابوبکر وعثمان رضی اللہ عنہما
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا