ٓخُطباتِ خلافت | خُطبہ 63 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ سبا تا سورۂ ص

تفصیل

خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 63:
فصل ششم
تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
ٓسورۂ سبا تا سورۂ ص
خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 7؍ رمضان المبارک 1446ھ / 8؍ مارچ 2025ء
بوقت: ڈھائی بجے دوپہر
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ سورۂ سبا کی آیت میں ظالم کافروں کے شبہ کا جواب، نیز کامیابی اور فضیلت کا معیار
✔️ دین کا اصول کثرتِ مال و اولاد نہیں‘ بلکہ ایمان اور عملِ صالح ہے
✔️ ’’وَقَلِیلٌ مِّنْ عِبَادِیَ الشَّکُورُ‘‘ کا مصداق
✔️ سورۂ فاطر کی آیت میں قرآن پر عمل کرنے والی تین جماعتوں کی نشان دہی
✔️ حضرت عمر فاروقؓ کی اٹھارہ پُر حکمت اور نصیحت آموز باتیں
✔️ روایات کی روشنی میں سابق بالخیرات، مقتصد اور ظالم کا مصداق
✔️ سورۂ یٰسین کی آیات میں خلافتِ خاصہ کی صفات کے حامل شخص کا تذکرہ
✔️ سورۂ یٰسین کے فضائل اور برکتیں
✔️ سورۂ والصّٰفّٰت کی آیت میں ’’مرسلین‘‘ کی صحیح تفسیر اور’’جُند‘‘ کا مصداق
✔️ خلیفہ اور مَلِک (بادشاہ) کا فرق، نیز خلافت کے لیے تین اُمور کا ہونا ضروری
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

پلے لسٹس
خطباتِ خلافت
وقت اندراج
مارچ 09, 2025