خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 60:
فصل ششم
تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
سورة الانبیاء، الحج، المؤمنون
خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 3؍ رمضان المبارک 1446ھ / 4؍ مارچ 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ سورۃ الانبیاء کی آیات کی تشریح
✔️ وَلَقَدْ کَتَبْنَا فِی الزَّبُورِ (21 - الانبیاء: 105)الآیۃ میں ارض کا مصداق‘ اراضی معتدلہ صالحہ (ارضِ شام)
✔️ مال کی مثال سے آیت کے صحیح مصداق کی توضیح
✔️ آیت میں ’’الصالحون‘‘ کے مصداق حضرات شیخین رضی اللہ عنہما
✔️ تفسیر آیاتِ سورہ حج
✔️ إِنَّ اللّٰہَ یُدَافِعُ عَنِ الَّذِینَ آمَنُوا (22 - الحج: 38)الآیۃ خلافتِ خاصہ(راشدہ) کی مضبوط و مستحکم دلیل
✔️ مہاجرین اوّلین کی دنیا میں نصرت اور آخرت میں بہشت کی بشارت پر نص الْمُلْکُ یَوْمَئِذٍ لِلّٰہِ (22 - الحج 56)
✔️ اللّٰہُ یَصْطَفِی مِنَ الْمَلَائِکَۃِ (22 - الحج: 75)الآیۃ کا مصداق عشرۂ مبشرہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، نیز ان کا مقام و مرتبہ اور فضائل
✔️ مؤمنین کی صفات کے حاملین؛ سباق مہاجرین اوّلین کی طرف سورہ المؤمنون میں تعریض
✔️ ظاہری طور پر خشوع اختیار کرنا اور قلب میں نفاق کا مرض‘ خشوع النفاق کہلاتا ہے
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا