خُطباتِ خلافت | خُطبہ 58 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورۃ النحل و بنی اسرائیل

تفصیل

خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 58:
فصل ششم
تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
سورۃ النحل و بنی اسرائیل
خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: یکم؍ رمضان المبارک 1446ھ / 2؍ مارچ 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ سابقہ دروس سے ربط؛ فصل ششم کا خلاصہ اور بنیادی موضوع
✔️ سورۃ النحل کے رکوع کا خلاصہ اور شاہ صاحبؒ کی تشریح
✔️ حَسَنۃٌ فی الدّنیا وفی الآخرۃ کا مصداق
✔️ ان آیات میں خلفائے راشدینؓ اور مہاجرین اوّلینؓ کی عظمت اور مرتبے کی طرف اشارہ
✔️ مہاجرین صحابہؓ بالخصوص خلفائے راشدینؓ کے لیے دنیا میں غلبے اور آخرت میں بڑے اجر کا اعلان ”وَ الَّذِیْنَ ہَاجَرُوْا فِی اللّٰہِ مِنْ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا“ الآیہ
✔️ معاصی و گناہ‘ اموال و اولاد اور عزت و وقار کے گھٹنے کا باعث
✔️ ’’وَ ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا رَّجُلَیْنِ اَحَدُہُمَا اَبْکَمُ‘‘ الآیہ کا شان نزول
✔️ تفسیر سورۃ بنی اسرائیل
✔️ دعوت کا اصول و ضابطہ: لعن طعن اور ملامت کرنے کی ممانعت، نیز کلمہ احسن کا تعین، ”وَ قُلْ لِّعِبَادِیْ یَقُوْلُوا الَّتِیْ ہِیَ اَحْسَن“ الآیہ میں عبادی سے مراد: جماعتِ صحابہؓ
✔️ حضرت اُمِ ہانی کی تفصیلی روایت میں واقعۂ اِسراء کا ذکر
✔️ واقعۂ اِسراء کی تفصیلات سے متعلق دیگر روایات

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

پلے لسٹس
خطباتِ خلافت
وقت اندراج
مارچ 03, 2025