خُطباتِ خلافت | خُطبہ 32 | دیگر صحابہ کرامؓ و تابعینؒ اور ائمہ اہلِ بیت کی سیاسی آراء

تفصیل

خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 32:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
خلفائے راشدینؓ سے متعلق دیگر صحابہ کرامؓ و تابعینؒ اور ائمہ اہلِ بیت کی سیاسی آراء
مسانید و روایات کا مطالعہ

خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 13؍ رمضان المبارک 1445ھ / 24؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

دیگر صحابہ کرامؓ و تابعینؒ کی مسانید:
حضرت جابر بن سمرہؓ، حضرت عدی بن حاتمؓ، حضرت کُرز بن علقمہ خزاعیؓ، حضرت عبداللہ بن حوالہؓ، حضرت ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاصؓ، حضرت نافع بن عتبہ بن ابی وقاصؓ، حضرت عبداللہ بن ہشام بن زہرہ قرشیؓ، حضرت عمران بن حصین خزاعیؓ، حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرؓ، حضرت عثمان بن ارقم مخزومیؓ، حضرت اسود بن سُرَیعؓ، حضرت ابو جحیفہ سوائیؓ، حضرت عبداللہ بن زمعہ بن اسودؓ، حضرت ابو بکرہ ثقفیؓ، حضرت سَمُرہ بن جُندُبؓ، حضرت عباس بن عبدالمطلبؓ، حضرت ابو الطفیلؓ، حضرت مُرّہ بن کعبؓ، حضرت ابو رِمثہؓ، حضرت نافع بن عبدالحارثؓ، حضرت جُبَیر بن مطعمؓ، حضرت عبداللہ بن زبیرؓ، حضرت عبدالرحمن بن خبّاب سلمیؓ، حضرت عبدالرحمن بن سمرہ قرشیؓ، حضرت عمرو بن عاصؓ، حضرت عبداللہ بن جعفرؓ، حضرت جریر بن عبداللہ بجلیؓ، حضرت جندب بن عبداللہؓ، حضرت مِحجن یا ابو مِحجنؓ حضرت زُراہ بن عمرو نخعیؓ، حضرت سعید بن مسیبؒ،حضرت عبداللہ بن حنطبؒ اور حضرت محمد بن سیرینؒ۔

▪️ خلافتِ خاصہ کی حقانیت و لوازمات کے متعلق ان صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء:
▪️ دینِ اسلام کے عالمی غلبے میں بارہ قریشی خلفاء کا کردار، نیز حدیث سے بارہ امام مراد لیناصریح غلطی
▪️ قیامِ امن، عام خوش حالی اور قیصر و کسری کی سلطنت کے خاتمے کی بشارت
▪️ فتنۂ شہادتِ عثمانؓ سے بچاؤ اختیار کرنے والا جنتی
▪️ حضور ﷺ کی دعا سے حضرت عمرؓ کا قبولِ اسلام کا واقعہ
▪️ دینِ اسلام کا ڈول اور خلفائے راشدینؓ کا کردار
▪️ فتنے کے زمانے میں حضرت عثمانؓ کے حق پر ہونے کی پیشین گوئی
▪️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے سابق بالخیر ہونے کی شہادت
▪️ ائمہ اہلِ بیت (ساداتِ اشراف) کی خلفائے راشدین سے متعلق روایات:حضرت حسنؓ بن علیؓ، اولادِ حسنؓ و حسینؓ بن علیؓ
▪️ حضرت حسنؓ بن علیؓ کا عجیب خواب اور لڑائی سے کنارہ کشی کرنے کا فیصلہ
▪️ حضرت علیؓ نے اپنے زمانۂ خلافت میں حضرت امیر معاوؓیہ کو شام کی گورنری سے نہیں ہٹایا
▪️ اہلِ بیت میں سے حسن مثلثؒ کا فرمانِ رسول ’’مَن کنتُ مولاہ فعلیٌّ مولاہ‘‘ سے حضرت علیؓ کی خلافت ثابت کرنے کی واضح تردید


پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

پلے لسٹس
خطباتِ خلافت
وقت اندراج
مارچ 29, 2024