خُطباتِ خلافت | خُطبہ 23 | خلفائے راشدینؓ کی حقانیت؛ جمعِ قرآن، حفاظتِ قرآن اور ارادۂ الہی کی۔۔

تفصیل

موضوع: خلفائے راشدینؓ کی حقانیت؛ جمعِ قرآن، حفاظتِ قرآن اور ارادۂ الہی کی روشنی میں
آیتِ حفاظتِ قرآن کی تفسیر؛ حضرت ابن عباسؓ اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا موقف
خلفائے راشدین کی عہد میں جمع و حفاظتِ قرآن کا عمل
نبوت کے اسباب، صفات اور حقائق
خلفائے راشدینؓ؛ ارادۂ الہی کا اظہار اور نبوت کے ترجمان
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔

خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
۲۵ رمضان المبارک 1443 ہ
27 April, 2022
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ خلافت
وقت اندراج
اپریل 29, 2022