موضوع: خلافتِ راشدہ کی حقانیت پر قرآن کی آیتِ تمکین
جہاد و قتال کا پسِ منظر اور اُصول و ضوابط
ارکانِ اسلام (دینی امور) کے نظام کا قیام
تمکین فی الارض کا مفہوم اور تفصیلات
آیتِ استخلاف اور آیتِ تمکین میں مماثلت
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
۱۴رمضان المبارک 1443 ہ
16 April, 2022
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute