جامع دینی تصور کے تناظر میں
طبقاتی اور فسادی ذہنیتوں کا جائزہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
حفظه الله
بتاریخ: 9؍ رجب المرجب 1446ھ / 10؍ جنوری 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
تِلْکَ الدَّارُ الْاٰخِرَۃُ نَجْعَلُہَا لِلَّذِیْنَ لَا یُرِیْدُوْنَ عُلُوًّا فِی الْاَرْضِ وَلَا فَسَادًا وَالْعَاقِبَۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ. (28 - القصص: 83)
ترجمہ: "یہ آخرت کا گھر ہم انہیں کو دیتے ہیں جو ملک میں ظلم اور فساد کا ارادہ نہیں رکھتے اور نیک انجام تو پرہیزگاروں ہی کا ہے"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ کامیابی کا جامع پروگرام
✔️ کامیابی کا محدود تصور اور طبقاتی نظام
✔️ انسانی مساوات کا دینی تصور اوربالادستی کا عالمی نظام
✔️ باہمی تعاون کا فطری اصول اور تسلط اورانتشارکی فرسودہ ذہنیت
✔️ مفسدین اور متقین کا قرآنی و سماجی تصور
✔️ بداَخلاق، بد نظم، خوشامدی معاشرے کے ذمہ دار طبقات
✔️ اجتماعی خرابی اور انفرادی اعمال و اصلاح کے تصور کا جائزہ
✔️ جنت اور جہنم کی اَساس؛ دُنیاوی اعمال
✔️ تقویٰ کا قرآنی تصور اور انبیا علیہم السلام کی تعلیمات پر اجتماعی نظام کا قیام
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا