غلبۂ دین کی تاریخ کے تناظر میں مسخ شدہ تاریخ کے تجزیاتی مطالعہ کی ضرورت | ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن

تفصیل

غلبۂ دین کی تاریخ کے تناظر میں
مسخ شدہ تاریخ کے تجزیاتی مطالعہ کی ضرورت
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
حفظه الله
بتاریخ: 2؍ رجب المرجب 1446ھ / 3؍ جنوری 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
یُرِیْدُوْنَ لِیُطْفِــٴُـوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ اللّٰهُ مُتِمُّ نُوْرِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ، هُوَ الَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ۔ (61 - الصف: 8-9)
ترجمہ: "وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کا نور اپنے مونہوں سے بجھا دیں اور اللہ اپنا نور پورا کر کے رہے گا اگرچہ کافر برا مانیں۔ وہی تو ہے جس نے اپنا رسول ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اس کو سب دینوں پر غالب کرے اگرچہ مشرک ناپسند کریں"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ فلاح اور غلبۂ دین کا قرآنی تصور
✔️ حضور اکرم ﷺ کی جہدوجہد اور مخالفین کی پیشکش
✔️ اللہ کا نور اوراللہ کے رسول ﷺ کا نظام
✔️ ایمان والی جماعت کی ذمہ داری، عادلانہ سماج کا قیام
✔️ اللہ کی بندگی اور دین کا تقاضا، مظلوموں کی آزادی
✔️ مذہبی آزادی اور قومی قیادت کی اساس پر سماج کی تشکیل
✔️ مسخ شدہ تاریخ اورآلۂ کار مرعوب ذہنیتیں
✔️ سلطا ن محمود غزنویؒ اور تاریخی حقائق
✔️ غلبے کے دور کی تاریخ کے حقیقی تناظر میں مطالعے کی ضرورت
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
مارچ 24, 2025