زوال یافتہ سوسائٹی میں جامع تصورِ دین کے فہم و ادراک کی ضرورت و اہمیت

تفصیل

زوال یافتہ سوسائٹی میں
جامع تصورِ دین کے فہم و ادراک کی ضرورت و اہمیت

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن

بتاریخ: 24؍ صفر المظفر 1446ھ / 30؍ اگست 2024ء
بمقام: جامع مسجد قبا، مانسہرہ

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز خطاب
0:35 دینِ اسلام زندگی کے ہر شعبے میں مکمل قابلِ عمل اور جامع نظام رکھتا ہے
6:02 ہماری سوسائٹی میں دین کا محدود اور جزوی تصور اور اس کے اثرات
10:33 عبادات کی قبولیت کی پہلی شرط؛ معاشرے میں حلال معیشت اور عادلانہ سیاست کا نظام
18:28 اسلام کے نظامِ عدالت میں گواہوں کی چھان پرکھ کے معیارات اور ہماری حالتِ زار
25:38 مسلمان ہونے کا کم سے کم درجہ اور اسلام کی بنیادی شرط ہمارے معاشرے میں ناپید، نیز منافقت اور اذیت پر مبنی نظام کا تسلط
28:55 مسجد کی رسمیت ختم کرکے دین کے جامع تصور کی اَساس پر سوسائٹی استوار کرنے کی ضرورت

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

منجانب: رحیمیہ میڈیا

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
ستمبر 06, 2024