امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت درس: 01 (دیباچہ و فاتحہ) البدور البازغة کا تعارف اور بنیادی مباحث کا خلاصہ مُدرِّس: ولی اللہی محقق عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 18؍ جنوری 2023ء / 25 جمادی الاخری 1444ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 0:00 آغاز 0:33 بدورِ بازغه کا آغاز 1:01 فیوض الحرمین؛ حقائق کائنات کے مشاہدات اور علمی تحقیقات کا مجموعہ 2:22 مَشہد اور علمی تحقیق میں فرق 2:48 حجة الله البالغة کا تصنیفی پسِ منظر اور بنیادی مضامین 4:29 علمِ حدیث کی چوتھی قسم جس کا حجة الله کے مقدمے میں تذکرہ؛ درس 01 کا لنک https://youtu.be/Qqg1pEewEt8 5:16 حجة اللہ کے آخری درس کا لنک https://youtu.be/vxzUKwWMhFs 6:04 حکمائے ربانیّن، مجدّدینِ امت پر تفہیماتِ الہیہ کا نزول 6:45 مُفھّمین و مُحدَّثین کی تعریف اور دونوں قرآن وحدیث سے ماخوذ 8:05تفہیم کی تعریف؛ اللہ کی مرضیات کی حالت و کیفیت و عزم کا طاری ہونا 10:09 مُحدَّث و مجدّد اور نبی میں جوہری فرق 11:19 علومِ نبوت اور تفہیماتِ ربانیہ میں فرق و امتیاز 11:42 حجة الله میں مفہمین کی اقسام سے متعلقہ درس 59 کا لنک: https://youtu.be/hK18ezy3U_4 12:35 البدورالبازغه میں علومِ نبوت کی حکمت کے اصول پروضاحت 13:52 تفہیمات اور حکمت کےمطابق علومِ نبوت کی تشریح 14:23 حجة اللہ البالغہ کے مقدمے کی بحث کا لنک: https://youtu.be/rsN3_NW8n2U 16:07 شاہ صاحبؒ کا اُسلوبِ حکمت اور طرزِ تفہیم 17:19حکماء و فلاسفہ کے تصورات کی قرار واقعی حیثیت کا تعین 19:04 شاہ صاحبؒ کا انداز و اسلوب؛ شخصیات کا نام لیے بغیر ان کے نظریات کو زیرِ بحث لانا 20:04 بدورِبازغه کے آغاز سے پہلے مبادیاتِ حکمت سمجھنا ضروری 21:23 علم وحکمت کی تعریف، حکمتِ نظریہ اور اس کا دائرہ کار 23:44 حکمتِ نظریہ میں تحقیق و تفتیش کی دو صورتیں 24:51 حکمتِ عملیہ کی تعریف اور حکمتِ نظریہ و عملیہ میں فرق 26:35حکمتِ عملیہ کی پہلی قسم؛ تہذیب الاخلاق 27:38 دوسری قسم؛ تدبیرالمنزل ✔️ تیسری قسم: سیاست المدینه 28:16 ارتفاقِ ثانی کی پانچ حکمتوں سے متعلق دروس کے لنکس: ۱۔ ارتفاق دوم میں فنّ آدابِ معاش (زندگی بسر کرنے کی حکمت عملی) کی اہمیت https://youtu.be/1lOawuGywDM ۲۔ ارتفاقِ دوم میں حکمتِ منزلیہ (منزلی نظام) کی اہمیت اور اس کے امور https://youtu.be/JEux7P-fQs4 ۳۔ ارتفاقِ دوم میں تبادلۂ اشیا، تعاون باہمی، دولتِ پیدائش اور مہارتوں و پیشوں کے علوم کی اہمیت https://youtu.be/W8jXil8fWos 28:29 تیسری قسم: سیاست المدینه ارتفاقِ سوم (سیاستِ مدینہ) کے ضروری امور اور ممالک کی تباہی و بربادی کے بنیادی اسباب https://youtu.be/VlnsDi7fpqs 28:47 نبی اکرمؐ نے حکمت کی چوتھی قسم؛ خلافتِ کبریٰ متعارف کرائی 29:21 حکمتِ نظریہ کی تین قسمیں؛ پہلی قسم: حکمتِ ریاضیہ 31:20 حکمتِ نظریہ کی دوسری قسم: حکمتِ طبیعی 32:44 تیسری قسم: حکمتِ الہیہ 33:33 امام شاہ ولی اللہؒ کی حکمت کی ان اقسام سے تحقیقی بحث 34:52 البدورالبازغه میں حکمت کے اصولوں کی توضیح پر مشتمل تین مقالے 37:04 البدورالبازغه میں حکمت کے اُسلوب پر دینِ اسلام کے مکمل نظام کا احاطہ 38:36 انسانیت کو ’’وجود‘‘ بخشنے والی ذات کی حمد و ثنا کے ساتھ کتاب کا آغاز 40:03 معایش (ضروریات وحاجات) کو پورا کرنے کے لیے انسان کو وحئ طبیعی 41:12 انسانی حوائج کو پورا کرنے کے لیے ارتفاقات و تقدیر کا نظام 42:20 ”فأوحٰى إليه معايشه“ سے کتاب کے پہلے مقالے کی طرف اشارہ 42:33 انسان کو تقربِ بارگاہ الٰہی کے فطری و طبعی طریقوں کا الہام 43:13 ہر شے پر قبضہ قدرت میں ہے 43:51 علوم الاقترابات والارتفاقات کی بنیاد پر انسان کی امتیازی خصوصیت 44:47 اشرف المخلوقات پر اللہ کا بڑا فضل 45:31 انبیاءؑ کی زبانی انسان کی فطری و جبلی ساخت کے مطابق تذکیر و یاددہانی 46:40 حمد و ثناء کا حکیمانہ انداز و اُسلوب 48:01 شاہ صاحبؒ پر عنایتِ رحمن سے تفہیماتِ الٰہیہ کافیضان 49:43 تفہیماتِ الٰہیہ کا قلب، زبان اور پھر بنان(انگلیوں) تک فیضان ہوا 51:08 شاہ صاحبؒ کی اکثر تصنیفات کا سبب ‘مولانا محمد عاشق پھلتیؒ 51:25 مولانا محمد عاشق پهلتی کی طرف سے اپنے استاذ امام دہلوی کو حُجّةُ اللّٰه البالِغة کی تصنیف کے لیے کمربستہ ہونے کا بھرپور تقاضا https://youtu.be/ER8hCgIbjhA?t=1654 52:19 تفہیماتِ الٰہیہ کو عقلی دلائل وبرہانیات کی اساس پر پیش کرنا‘ عصری تقاضا 53:34 ’’البدور البازغہ‘‘ اور ’’حجة اللہ البالغہ‘‘نام رکھنے میں گہراراز 54:09 گفتگو میں اس کی طرف اشارہ: عالمِ مثال میں کار فرماں قوتیں؛ فرشتوں کا بالائی نظام، حظیرۃ القدس،فرشتوں کا زیریں نظام https://youtu.be/CVhaXROrL_o 55:06گفتگو میں اس کی طرف اشارہ: باب:3 (حصہ اول)۔ عالمِ مثال میں کار فرما قوتیں؛ فرشتوں کا بالائی نظام https://youtu.be/sGURNrJ9VuY 56:46 چاند؛ نظامِ شمسی کے احکامات منتقل کرنے کا ذریعہ 59:16 کتاب کا عنوان ’’البدور البازغہ‘‘ رکھنے کی ایک اور حکمت 1:01:38 فاتحۂ کتاب میں حکماء کی باتوں کا تحلیل و تجزیہ 1:02:24 کتاب کا پہلا مقالہ؛علم الاخلاق والارتفاق 1:03:19 کتاب کا دوسرا مقالہ؛علم الاقترابات 1:04:06 کتاب کا تیسرا مقالہ؛ بیان الملل والشرائع (شرائع و ملتوں کا بیان) 1:06:16 حکمت کے جن بنیادی مسائل کو جمہور حکماء نے چھوڑ دیا ، فاتحہ میں ان کا بیان 1:08:00 برہان کی تعریف اور دو قسمیں 1:09:28 حکمت کا بنیادی مقصد؛ تفتیشِ حقائق بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا