*توبہ کی حقیقت و شرائط، برصغیر میں استعماری آلہ کار غداروں کی تاریخ کے تناظر میں* *قومی غلامی سے نجات کے لیے اجتماعی توبہ کی اہمیت* *خطبہ جمعۃ المبارک* حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 27؍رمضان المبارک 1443ھ / 29؍ اپریل 2022ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی* 1۔ يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا تُوْبُـوٓا اِلَى اللّـٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًاۖ (66 - التحریم: 8) ترجمہ: "اے ایمان والو! توبہ کرو اللہ کی طرف صاف دل کی توبہ"۔ 2۔ وَتُوبُوٓاْ إِلَى ٱللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُونَ (24 - النور: 31) ترجمہ: "اور توبہ کرو اللہ کے آگے سب مل کر اے ایمان والو! تاکہ تم بھلائی پاؤ"۔ *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ رمضان المبارک میں چار اہم امور کی نبوی ہدایت ✔️ آزاد اور خودمختارانسان کے لیے گناہوں سے توبہ کی اہمیت ✔️ سچی اور کامل توبہ کے لیے تین بنیادی شرائط ✔️ اجتماعی اور قومی جرائم کی معافی کے لیے اجتماعی توبہ کی ضرورت و اہمیت ✔️ جدوجہدِ آزادی کے ہیروز سے غداری کرنے والے عناصر کا اَلم ناک کردار ✔️ برعظیم میں استعماری مظالم کی خوف ناک جھلکیاں ✔️ 1947ء کے بعد غلامی کے طریقِ کار میں تبدیلی ✔️ پاکستان اور ہندوستان میں عوامی حقوق کی پامالی ✔️ حدیث کی روشنی میں توبہ قبول نہ ہونے کے سماجی اَسباب ✔️ سچی اور کامل توبہ کے اثرات اور ثمرات و نتائج پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/