*امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی دو مایہ ناز کتابوں کی تقریبِ رونمائی* المقدِّمة في قوانین التّرجمة و مقدّمة فتح الرّحمٰن بترجمة القرآن (فارسی متن مع اردو ترجمہ) فیوض الحرَمین - الشّریفین – مع شرح کنوز البلدَین الکریمَین (عربی متن مع عربی شرح)*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری (شارح کُتُب) *بتاریخ:* 26؍ محرم الحرام 1445ھ / 14؍ اگست 2023ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور