*قرضوں کے عالمی استحصالی معاشی نظام کی تباہ کاریاں* *اور اسلام کے عادلانہ معاشی نظام میں قرضِ حسنہ کا تصور* *خطبہ جمعۃ المبارک:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 14؍ جُمادی الاولیٰ 1444ھ / 9؍ دسمبر 2022ء *بمقام:* جامع مسجد، ماڈل ٹاؤن، -B بلاک، ملتان *خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:* *آیت:* يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَاۡكُلُوا الرِّبٰٓوا اَضۡعَافًا مُّضٰعَفَةً ۖ وَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُوۡنَۚ ۞ (3- آلِ عمران: 130) ترجمہ: "اے ایمان والو ! مت کھاؤ سود دُونے پر دُونا، اور ڈرو اللہ سے، تاکہ تمہارا بھلا ہو ". *حدیثِ نبوی ﷺ :* عن عليّ ــ رضي الله عنه ــ يقول: قال رسول الله ﷺ : ”كُلُّ قرضٍ جَرّ منفعةً فهو الرّبا". (مسند الحارث، حدیث: 1440) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: "ہر وہ قرض جو فائدہ پہنچاتا ہے، سود ہے"۔ *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 آغاز خطبہ 0:00 1:51 مکمل اور جامع نظامِ حیات کا دینی تصور 4:43 اسلام میں انسان کی روحانی اور جسمانی تقاضوں کی تکمیل کا اہتمام 6:43 قیصر و کسریٰ کے بین الاقوامی اور اہلِ مکہ کے قومی نظامِ ظلم کی خرابیاں 8:42 سرمایہ پرست مال دار طبقوں کا غریب انسانوں کے ساتھ بدترین سلوک 9:39 سورة الماعون" کا بنیادی موضوع؛ انسدادِ سرمایہ پرستی، متعلقہ آیات کا ترجمہ اور تشریح" 11:24 زکوٰۃ اور نماز کا قیام اور دونوں کی تکمیل کا باہمی تعلق 13:44 ماعون" کا مطلب و معنی، مفہوم اور تشریح" 15:12 قرآن حکیم میں کمزور طبقوں کی حمایت اور سرمایہ پرست حکمران طبقے کی مذمت 17:45 مدینے کی ریاست کا سود سے پاک عادلانہ معاشی نظام 19:02 خطبے کی مرکزی آیت کا پسِ منظر اور تشریح و تفسیر 22:25 سود کی توضیح و تشریح؛ حدیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میں 24:31 قرض خواہ کے لیے مقروض سے کسی بھی قسم کا فائدہ اُٹھانے کی شرعاً ممانعت 26:09 ضرورت مند کو قرضِ حسنہ دینے کا اجر اور فضائل 41:46 جاہلیتِ قدیمہ اور جاہلیتِ جدیدہ کے درمیان مماثلت 44:28 ایسٹ انڈیا کمپنی کا حربہ؛ ظالمانہ ٹیکس اور سودی قرضوں کا جال 48:47 نام نہاد آزادی کے عنوان سے ملکوں کو قرضوں میں جکڑنے کا عالمی نظام 50:28 پاکستان کو قرضوں کے نظام میں جکڑنے کی ہوش رُبا رُوداد 51:54 قرضوں کا عالمی استحصالی نظام اور آئی ایم ایف کا کردار 57:30 کھاتہ داروں کی بینک میں پڑی رقم قرض یا امانت، اور ’’اسلامی‘‘ بینکاری کے حیلے 1:00:43 عالمی استحصالی نظام میں اسلامی بینکاری کی پیوند کاری 1:05:03 علمائے اسلام اور دینی قوتوں کے کرنے کا اصل کام! پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/