خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 58: فصل ششم تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۃ النحل و بنی اسرائیل خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: یکم؍ رمضان المبارک 1446ھ / 2؍ مارچ 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ سابقہ دروس سے ربط؛ فصل ششم کا خلاصہ اور بنیادی موضوع ✔️ سورۃ النحل کے رکوع کا خلاصہ اور شاہ صاحبؒ کی تشریح ✔️ حَسَنۃٌ فی الدّنیا وفی الآخرۃ کا مصداق ✔️ ان آیات میں خلفائے راشدینؓ اور مہاجرین اوّلینؓ کی عظمت اور مرتبے کی طرف اشارہ ✔️ مہاجرین صحابہؓ بالخصوص خلفائے راشدینؓ کے لیے دنیا میں غلبے اور آخرت میں بڑے اجر کا اعلان ”وَ الَّذِیْنَ ہَاجَرُوْا فِی اللّٰہِ مِنْ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا“ الآیہ ✔️ معاصی و گناہ‘ اموال و اولاد اور عزت و وقار کے گھٹنے کا باعث ✔️ ’’وَ ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا رَّجُلَیْنِ اَحَدُہُمَا اَبْکَمُ‘‘ الآیہ کا شان نزول ✔️ تفسیر سورۃ بنی اسرائیل ✔️ دعوت کا اصول و ضابطہ: لعن طعن اور ملامت کرنے کی ممانعت، نیز کلمہ احسن کا تعین، ”وَ قُلْ لِّعِبَادِیْ یَقُوْلُوا الَّتِیْ ہِیَ اَحْسَن“ الآیہ میں عبادی سے مراد: جماعتِ صحابہؓ ✔️ حضرت اُمِ ہانی کی تفصیلی روایت میں واقعۂ اِسراء کا ذکر ✔️ واقعۂ اِسراء کی تفصیلات سے متعلق دیگر روایاتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا