Daroos Al Fouz Al Kabir

دُروسالفوز الکبیر فی اصول التفسیر از امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ (قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف) درس : 6️⃣ مسلمانوں کے ہزار سالہ دورِ عروج کی قرآنی تفاسیر کا تحلیل و تجزیہ اور قرآن فہمی کے بنیادی امور کی تعیین ؛ الفوز الکبیر کے باب دوم کا مطالعہ مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز 0:27 الفوز الکبیر کے پہلے باب کا خلاصہ 1:54 الفوز الکبیر کے دوسرے باب کا موضوع، نظمِ قرآن کے افہام و تفہیم پر مشتمل ہے 3:46 قرآن کے منطوقِ کلام میں عربوں کی عمومی ذہنیت کو پیشِ نظر رکھا گیا ہے 7:13 تفسیرِ آیات میں بے مقصد زیادہ باریک بینی کی ممانعت 12:10 عرب و عجم کے باہم روابط کے بعد قرآن فہمی میں پیش آنے والی مشکلات 14:00 مسلمانوں کے ہزار سالہ دورِ عروج کے تفسیری لٹریچر کا تحلیل و تجزیہ 15:11 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے متعین کردہ دس تفسیری اُمور 22:47 شرح غرائب القرآن میں حضرت عبداللہ بن عباسؓ کا عمدہ اُسلوبِ بیان 28:31 علمِ غریب القرآن کے موضوع پر شاہ صاحبؒ کا مستقل رسالہ ’’فتحُ الخبیر عَمّا لا بُدّ مِن عِلم التّفسیر‘‘ 32:34 علمِ تفسیر میں قرآن حکیم کے ناسخ و منسوخ کی معرفت کی ضرورت و اہمیت 33:24 نسخ کا معنی اور دائرۂ کار؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا مؤقف 40:13 نسخِ قرآن سے متعلق مولانا عبیداللہ سندھیؒ اور مولانا انور شاہ کشمیریؒ کا متفقہ مؤقف 44:03 آیاتِ قرآنیہ کے سببِ نزول میں مفسرین کا اختلافِ رائے اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی توجیہات 53:46 اسبابِ نزول میں مفسر کے لیے دو باتوں کی اہمیت 1:00:54 تفسیر بالرائے کی حقیقت 1:02:16 مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی تفسیر‘ محض رائے زنی نہیں 1:17:04 محکم کا مفہوم پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/