فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

چھ تولے سونے پر زکوۃ کا حکم

زکوٰۃ و صدقات

کسی شخص کے پاس چھ تولے سونا ہے، لیکن چاندی نہیں ہے، کیا اس شخص پر زکوۃ فرض ہے؟

لاہور

معذور افراد کو صدقہ دینا

زکوٰۃ و صدقات

(1) کیا مساجد کے باہر مانگنے والے معذور افراد کو نفلی صدقہ یا صدقہ فطر دینا جائز ہے؟(2) کیا صدقہ فطر عید کے دن سے ایک ہفتہ پہلے بھی دیا جاسکتا ہے؟​​

خیرپور

شوہر اور بیوی کے اموال کو ملا کر اگر مالیت نصاب کو پہنچ جائے تو زکوۃ کا حکم

زکوٰۃ و صدقات

ایک شخص کے پاس کچھ نقد رقم ہے اور کچھ رقم پراویڈنٹ فنڈ کی صورت میں کمپنی کے پاس جمع ہے، جہاں وہ ملازمت کرتا ہے، لیکن جب چاہے نکلوا سکتا ہے۔ اور اس کی بیوی کے پاس 3 تولہ …

چکوال

نانے کا نواسے کو نمازوں کا فدیہ دینا

زکوٰۃ و صدقات

میرا نانا مجھے نمازوں کا فدیہ دینا چاہتا ہے۔ کیا میرے لیے فدیہ کی رقم لینا جائز ہے؟

پشاور

بیرون ملک مقیم شخص صدقہ فطر کس ملک کے اعتبار سے ادا کرے؟

زکوٰۃ و صدقات

میں ایک غیر مسلم بیرونی ملک میں نوکری کرتا ہوں۔ کیا صدقہ فطر پاکستان میں، پاکستان کے صدقہ فطر کے حساب سے ادا ہوجائے گا؟

سکھر

زکوۃ کی رقم سال پورا ہونے سے پہلے ادا کرنا

زکوٰۃ و صدقات

حضرت! زکوٰۃ سے متعلق کچھ امور پر رہنمائی درکار ہے۔(1) کیا ایک صاحبِ نصاب شخص اپنی مالیت کی زکوٰۃ کی پیشگی ادائیگی کرسکتا ہے؟ مثلاً ہر مہینے کچھ رقم زکوٰۃ کی مد میں ادائیگی کر…

نوشہرہ

دو تولے سونے اور کچھ نقدی پر زکوۃ کا حکم

زکوٰۃ و صدقات

ایک شخص کے پاس دو تولے سونا ہے اور اس پر سال بھی گزر چکا ہے، ساتھ میں کچھ نقد رقم بھی پڑی ہے، اس کے علاوہ چاندی اور مال تجارت کچھ بھی نہیں، تو کیا اس پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟

کراچی

زکوۃ کم از کم کتنی رقم پر فرض ہے؟

زکوٰۃ و صدقات

زکوۃ کم از کم کتنی رقم پر فرض ہے؟

لاہور

مختلف اثاثوں پر زکوٰۃ کیسے ادا کریں؟

زکوٰۃ و صدقات

کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلے کے بارے میں:ایک شخص کے پاس درج ذیل اثاثہ جات موجود ہیں:• سونا = 20,414.00 کی مالیت کا،• کرایہ کی آمدنی = 64,300.00،• گیس اسٹ…

ملتان

سودی معاملات کرنے والی بینک میں ملازمت کرنے کا حکم

زکوٰۃ و صدقات

سودی معاملات کرنے والے نجی بینک میں ملازمت کرنا کیسا ہے؟ ملازمت میں لوگوں کو سود پر قرض دینے اور لینے کے کام شامل ہیں، براہ کرم اس پر رہنمائی فرمائیں۔

ڈیرہ اسمائیل خان