بہن، بھائیوں کو زکوٰۃ دینا
زکوٰۃ و صدقاتحضرت مفتی صاحب! ایک مسئلے میں شرعی رہنمائی درکار ہے:(1) کیا بہن، بھائیوں کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟(2) اگر دی جاسکتی ہے، تو کیا یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے، یا ویسے ہی م…
بورے والاقرض میں دی ہوئی رقم زکوٰۃ کی مد میں معاف کرنا
زکوٰۃ و صدقات(1)میں نے تین سال پہلے ایک شخص کو قرض حسنہ کے طور پر پیسے دیے اور اس شخص نے جلد واپس کرنے کا ارادہ ظاہر کیا، لیکن مالی مشکلات کے سبب وہ قرض واپس نہیں کر پارہا۔ کیا اس شخ…
لاہورزکوٰۃ کن چیزوں پر فرض ہے؟
زکوٰۃ و صدقاتزید اور بکر دو بھائی ہیں، دونوں شادی شدہ اور دونوں اپنے کمپیوٹر ٹریننگ ادارے میں شارٹ کورسز کرواتے ہیں، نفع اور نقصان میں برابر کے شریک ہیں۔ ان کی موجودہ مالی صورتِ حال …
راولپنڈیفوت شدہ شخص کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرنا
زکوٰۃ و صدقاتایک شخص، جس پر زکوٰۃ واجب تھی، زکوٰۃ ادا کرنے سے قبل فوت ہوگیا، جب کہ اس کی اولاد نابالغ ہے۔ کیا مالِ میراث سے اس کی بیوہ اس کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرسکتی ہے یا نہیں؟
بورے والابیوی کے زیورات کی زکوٰۃ کس پر واجب ہے؟
زکوٰۃ و صدقاتمیری اہلیہ کے پاس زیورات ہیں، تو کیا زکوٰۃ مجھے ادا کرنی ضروری ہے یا اہلیہ خود اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرے گی؟
لنڈنتجارت کی نیت سے تعمیر کیے جانے والے مکان پر زکوٰۃ کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتزید زمین خرید کر اس پر مکان بنا رہا ہے۔ اور اس کی نیت مکان بیچنے کی ہے۔ مکان کی تعمیر ابھی مکمل نہیں ہوئی، تو کیا اس مکان کی زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہے یا نہیں؟
بورے والازکوٰۃ اصل مستحق کو ہی دی جائے
زکوٰۃ و صدقاتایک نہایت غریب اور مستحق خاندان ہے جس میں والد اور دو بیٹے شامل ہیں۔ والد کی آمدنی غیر مستقل نوعیت کی ہے، یعنی بسا اوقات کام ملتا ہے اور بسا اوقات نہیں۔ ایک بیٹا روزانہ…
محرابپورزکوٰۃ کی رقم سے سکول میں سولر سسٹم لگوانے کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتایک شخص پر زکوۃ فرض ہے اگر وہ زکوۃ کے پیسے سکول میں سولر لگوانے پر خرچ کردے تو کیا اس سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
پراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰۃ کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتکیا پراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰۃ فرض ہے،؟ فنڈ ادارے کے اکاؤنٹ میں ہوتا ہے اور نوکری چھوڑنے پر ملتا ہے۔ اس فنڈ میں سے قرض لیا جا سکتا ہے اور کچھ حالات میں پرمننٹ بھی لیے جا سکتے …
نوشہرہعلاج کی غرض سے زکوٰۃ کی رقم استعمال کرنے کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتمفتی صاحب ميں سعودی عرب میں مزدوری کرتا ہوں جتنا ميں کماتا ہوں اس سے گھر کا نظام چلاتا ہوں میرے چار بچے ہیں اور بیوی ہے جو تقريباً پندرہ سال سے گھٹنوں کے مرض میں مبتلا ہے…
چکوال