فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

انڈوں میں خون کے ذرات کا حکم

حظر و اباحت

ہماری مرغی انڈا دیتی ہے تو اس کی زردی میں خون کے نقطے (ذرات) ہوتے ہیں تو کیا وہ انڈا کھانا شرعاً درست ہوگا؟

ملتان

کچی یا جلی ہوئی روٹی کھانے کا حکم

حظر و اباحت

کچی یا جلی ہوئی روٹی کھانا کیسا ہے؟

گلگت

امانت کی رقم سے کاروبار کرنے کا حکم

حظر و اباحت

میرے پاس میرے ایک دوست کی امانت کی رقم رکھی ہوئی ہے۔ اگر میں اس رقم سے کوئی کاروبار کروں تو اس میںہونے والے منافع کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ منافع میرا ہوگا یا جس کی امانت کے…

کوئٹہ

دفتری انٹرنیٹ ذاتی استعمال میں لانا

حظر و اباحت

میرا سوال یہ ہے کہ آیا سرکاری ملازم اپنے جائز استعمال کے لیے سرکاری دفتر کا انٹرنیٹ استعمال کرسکتا ہے؟ صورت حال یہ ہے کہ استعمال لامحدود ہونے کی وجہ سے زیادہ استعمال کرن…

اسلام آباد

ماہِ صفر میں شادی بیاہ اور ختنہ کا حکم

حظر و اباحت

عام طور پر صفرالمظفر کے مہینے کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا اور اس ماہ میں شادی بیاہ اور ختنہ کرنا مکروہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کی حقیقت کیا ہے ؟

لاہور

عورتوں کا بطور فیشن سر کے بال کاٹنا

حظر و اباحت

کیا فیشن کے لیے عورتوں کا اپنے سروں کے بال کاٹنا جائز ہے؟

لاہور

امانت کی رقم خرچ کرنے کا حکم

حظر و اباحت

میرے پاس میرے ایک دوست کی امانت کی رقم رکھی ہوئی ہے۔ اگر میں اس رقم سے کوئی کاروبار کروں تو اس میں ہونے والے منافع کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ منافع میرا ہوگا یا جس کی امانت ک…

کوئٹہ

جعلی دستاویزات پر تعلیم اور ملازمت حاصل کرنا

حظر و اباحت

کیا جعلی دستاویزات پر تعلیم حاصل کی جاسکتی ہے؟ نیز کیا ملازمت کے لیے جعلی دستاویزات کا سہارا لیا جاسکتا ہے؟

سوات

عذر کی وجہ سے اسقاطِ حمل کا حکم

حظر و اباحت

میں اس وقت برطانیہ (UK) میں مقیم ہوں۔ میرے حمل کو تقریباً 9 ہفتے (دو ماہ سے کچھ زائد) ہوئے ہیں، یعنی ابھی 120 دن (چار ماہ) مکمل نہیں ہوئے اور حمل میں روح نہیں پھونکی گئی۔…

بریڈفورڈ، انگلینڈ

بچیوں کو دنیوی تعلیم دلوانا

حظر و اباحت

تعلیم آج کی زندگی کا ناگزیر حصہ ہے۔ آج کے دور میں بچیوں کو جدید تعلیم مثلاً میڈیکل، انجینئرنگ، کمپیوٹر وغیرہ کی تعلیم دینا کیسا ہے؟ کیا شرعاً اس کی گنجائش ہے یا نہیں؟

لاہور