بیوی کے لیے طلاق کے الفاظ کی سماعت ضروری نہیں
نکاح و طلاقمیرے بھتیجے نے حلفیہ اقرار کیا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو واٹس ایپ پر تین بار بول کر طلاق دے دی اور بیوی کے وائس سننے سے پہلے ہی بھتیجے نے ڈیلیٹ کر دی۔ پوچھنا یہ چاہتا ہو…
شیخوپورہمفقود الخبر (لاپتہ) شوہر کا حکم
نکاح و طلاق(1) ہمارے ہاں بلوچستان میں دہشتگردی یا سرکار کے ساتھ تعلقات کے الزام میں لوگ اٹھائے جاتے ہیں، پھر کئی سالوں تک وہ لوگ گم ہو جاتے ہیں ان کے مرنے یا زندہ ہونے کا قطعی طور …
سبیناراض ہوکر گھر سے چلے جانے کی صورت میں شوہر پر بیوی کے نان و نفقہ کا حکم
نکاح و طلاقاگر بیوی اپنے شوہر سے کسی وجہ سے ناراض ہو کر بلا اجازت شوہر کے گھر سے چلی جائے تو کیا خاوند پر اس کا نان و نفقہ واجب ہو گا یا نہیں؟
حاصل پورطلاق کی تعداد میں نیت کا اعتبار ہوتا ہے یا الفاظ کا؟
نکاح و طلاقمفتی صاحب! ایک مسئلے کی وضاحت اور فتویٰ مطلوب ہے:میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں شوہر نے طلاق کے الفاظ ادا کیے۔ شوہر نے دل میں تین طلاقوں کا سوچا تھا، لیکن زبان سے ص…
اسلام آبادرضاعی ماں کے بیٹے سے نکاح کا حکم
نکاح و طلاقعلی شاہ اور رحمت شاہ دونون بھائی ہیں۔ رحمت شاہ کی بیوی نے علی شاہ کی بیٹی کو بچپن میں دودھ پلایا تھا۔ اب علی شاہ اپنے بیٹے کے لیے رحمت شاہ کی بیٹی کا رشتہ کرنا چاہتا ہے۔…
سوات”میں نے تمہیں چھوڑ دیا“ کے الفاظ سے طلاق کا حکم
نکاح و طلاقہم میاں بیوی چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑ پڑتے ہیں اور زیادہ دن ناراض رہتے ہیں۔ پھر بعض اوقات ایک دوسرے کو چھوڑنے کے الفاظ بھی کہے ہیں؛ مثلاً ”میں نے تمہیں چھوڑ دیا“۔ کیا اس س…
ریاض، سعودی عرببیوی کی بھانجی سے نکاح کا حکم
نکاح و طلاقعابدہ بیگم اور زاہدہ بیگم دونوں بہنیں ہیں۔ خالد کا نکاح زاہدہ بیگم سے ہوا۔ خالد اپنی بیوی زاہدہ بیگم کی موجودگی میں دوسری شادی اپنی سالی عابدہ بیگم کی بیٹی سے کرنا چاہتا…
قصورنکاح سے پہلے عورت سے ملاقات اور بات چیت کا حکم
نکاح و طلاقجب اسلام پسند کی شادی کی اجازت دیتا ہے، تو اس کے لیے لڑکا اور لڑکی کا ایک دوسرے کو جاننا بہت ضروری ہے۔ تو کیا وہ شادی سے پہلے کچھ عرصہ ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے میل جول…
اسلام آبادطلاق کے بعد اکھٹے رہنے کے لیے میاں بیوی پر گھریلو دباؤ کا حکم
نکاح و طلاقمیرے کزن کی شادی خاندانی مجبوریوں کے سبب اپنے خالہ کی بیٹی سے ہوئی۔ لڑکا اس رشتے سے راضی نہیں تھا۔ تقریبا 22 دن بعد فون پر طلاق کا معاملہ پیش آیا۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ اس …
لاہورشوہر کی طرف سے مختلف اوقات میں دی ہوئی طلاقوں کا حکم
نکاح و طلاقمیرے شوہر نے ایک وقت میں مجھے تین مرتبہ طلاق کے الفاظ کہے، بعد ازاں مجھ سے رجوع کرنے کو کہا اور میں نے رجوع کرلیا۔ پھر کچھ عرصہ بعد انہوں نے دو مرتبہ طلاق کے الفاظ کہے ا…
اسلام آباد