فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

حقِ مہر کی ادائیگی لازم ہے

نکاح و طلاق

​ ایک عورت نے اپنے شوہر سے حق مہر کا مطالبہ کیا۔ شوہر نے جواب میں کہا کہ: ’’جب میرا نکاح تمہارے ساتھ ہوا تھا، اس وقت بھی میری نیت میں خلل تھا کہ تمہارا مہر نہیں دوں گا۔ …

لاہور

مرحوم بیٹے کی منگیتر سے نکاح کا حکم

نکاح و طلاق

ایک شخص نے اپنے لڑکے کی منگنی ایک عورت سے کردی، لیکن وہ لڑکا نکاح سے پہلے فوت ہوگیا، تو کیا اب اس لڑکے کا والد اس عورت سے نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟

حسن ابدال

مہر فاطمی اور اس کی مقدار

نکاح و طلاق

​مہر فاطمی کسے کہتے ہیں اور اس کی کتنی مقدار ہے؟

لاہور

مہر غیر معجل کی ادائیگی کا مطالبہ

نکاح و طلاق

​نکاح میں عام طور پر مہر دو طرح کا مقرر کیا جاتا ہے، معجل: جو فوری ادا کیا جاتا ہے اور مؤجل (غیر معجل)، جس کا ادا کرنا فوری طور پر ضروری نہیں ہوتا، قابل دریافت امر یہ ہے…

لاہور

نکاح میں وکیل بننا

نکاح و طلاق

میرے کئی بچوں کے نکاح ہمارے علاقے کے نکاح خواں صاحب نے پڑھائے، جس میں وہ خود دلہن سے اجازت لے کر دلہا کو ایجاب و قبول کرواتے تھے، لیکن گزشتہ ہفتے میری ایک بیٹی کا نکاح ہ…

لاہور

ایمان مفصل و مجمل نکاح کے لیے شرط نہیں

نکاح و طلاق

​نکاح میں ایجاب و قبول سے قبل دُلہا سے ایمانِ مفصل، ایمانِ مجمل اور کلمہ طیبہ پڑھاتے ہیں، کیا یہ شرعاً ضروری ہیں؟​

ہارون آباد

تین بار طلاق کا کوئی کفارہ نہیں

نکاح و طلاق

میرے شوہر نے لڑائی میں اکھٹا تین بار طلاق بولا۔ اب وہ کفارہ ادا کرکے مجھے گھر لے جانا چاہتے ہیں تو اب کیا شرعی حکم ہے؟

ساہیوال

ذہنی مریض کی طلاق کا حکم

نکاح و طلاق

میرا بھائی گزشتہ سترہ سال سے شدید ذہنی بیماری میں مبتلا ہے، وہ باقاعدہ نفسیاتی ماہر ڈاکٹر سے علاج کرواتا ہے اور روزانہ دماغی گولیاں استعمال کرتا ہے جس کی اہم تفصیلات در…

پتوکی

"اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں اور زوجیت سے فارغ کرتا ہوں" کے الفاظ سے وقوع طلاق کا حکم

نکاح و طلاق

​شوہر نے تحریراً کاغذ پر اس طرح طلاق کے الفاظ لکھے "میں ذیشان حفیظ باہوش و حواس اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں اور زوجیت سے فارغ کرتا ہوں"۔ جب شوہر سے پوچھا گیا آپ نے کتنے طل…

محرابپور

مذاق یا غصہ کی حالت میں بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے

نکاح و طلاق

​اگر شوہر اپنے دوست کے سامنے مذاق میں یا غصے میں 3 بار کہہ دے کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں تو کیا طلاق ہو جاتی ہے؟​

Peshawar