نکاح پر نکاح کا حکم
نکاح و طلاقایک مرد او ر عورت کا نکاح شرعی طریقے سے منعقد ہوا اور رخصتی عمل میں آئی۔ چند ماہ دونوں میاں بیوی اکٹھے رہے۔ پھر بوجہ اختلاف، لڑکی اپنے والدین کے ہمراہ رہنے لگی۔ لڑکی کے …
لاہورعدت کے دوران نکاح کا حکم
نکاح و طلاقایک لڑکے اور ایک لڑکی نے والدین کی اجازت کے بغیر دو گواہوں کی موجودگی میں نکاح کرلیا۔ وہ دونوں میاں بیوی کے طور پر گاہے بگاہے ملتے رہے۔ لڑکی کے والدین کو علم ہونے پر انھ…
لاہوررضاعی بھائی کی بہن سے نکاح کا حکم
نکاح و طلاقمیرے رشتہ داروں میں ایک لڑکی سے میرا نکاح طے ہو رہا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس لڑکی کے بڑے بھائی نے میری والدہ صاحبہ کا دودھ پیا ہے، اس اعتبار سے وہ میرا رضاعی بھائی ہے۔…
نوشہرہوالدین کی رضامندی کے بغیر نکاح کرنا
نکاح و طلاقمیرا تعلق ایک معروف کاروباری خاندان سے ہے۔ مجھے ایک لڑکا پسند ہے۔ وہ ایک بہت ہی کامیاب اور مستحکم کاروباری شخص ہے۔ میرے والدین اس کے ساتھ شادی پر راضی نہیں ہیں۔ وہ چاہتے…
اسلام آبادتحریری طلاق کا حکم
نکاح و طلاقمیں نے اپنی بیوی کو ایک کاغذ پر لکھ کر بھیجا کہ ”میں نے اپنی بیوی جان بی بی ولد عبد العلیم کو طلاق دی ہے“ کیا یہ طلاق شمار ہوگی؟۔ طلاق کو ایک سال ہوچکا ہے۔ بیوی کی عدت ب…
چاغیسوتیلی ماں کی فروعات (بیٹی، پوتی، پڑپوتی وغیرہ) سے نکاح کا حکم
نکاح و طلاقمیرے والد کی جو سوتیلی ماں یعنی میری سوتیلی دادی ہے اس کی بیٹی، پوتی، پڑ پوتی، یا لکڑ پوتی سے میرے والد صاحب کا نکاح کرنا جائز ہے؟
سبی”میں نے تمہیں چھوڑ دیا“ کہنے سے طلاق کا حکم
نکاح و طلاقمیں اور میری بیوی کے درمیان جھگڑا ہو رہا تھا۔ میں نے ایک مرتبہ صرف بات ختم کرنے کے لیے کہا: "میں نے تمہیں چھوڑ دیا۔" میری نیت طلاق دینے کی نہیں تھی۔ کیا اس سے طلاق واقع …
کراچیقادیانی عورت سے نکاح کا حکم
نکاح و طلاق(1) میرے چچا سنی ہیں لیکن ان کی بیوی قادیانی ہے، کیا ان کا نکاح آپس میں درست ہے؟(2) میرے چچا نے اپنی بیٹی کا رشتہ بھیجا ہے اور چچا نے کہا کہ میں نے اپنی بیٹی سے فرقے کے…
سائپرسمروّجہ جہیز کی شرعی حیثیت
نکاح و طلاقہمارے ہاں عام طور پر بیٹیوں کو شادی کے موقع پر جہیز دینے کا رواج ہے، جس کا باقاعدہ مطالبہ کیا جاتا ہے۔ کیا شرعی حوالے سے جہیز کی کوئی حیثیت ہے؟ نیز کیا جہیز کی کوئی شرعی…
چشتیاںبیوہ کا بیٹی کے گھر عدت گزارنے کا حکم
نکاح و طلاقایک بیوہ خاتون اپنی عدت بڑی بیٹی کے گھر گزار رہی ہیں اور ان کا ارادہ ہے کہ عدت کے بعد بھی وہیں قیام کریں کیونکہ ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے۔ صورتحال درج ذیل ہے:1. سابقہ گھر …
لاہور