میت کی طرف سے حجِ بدل کا حکم
حج و عمرہایک مال دار شخص بغیر حج کیے فوت ہوگیا۔ اس کے وارث اس کا مال کسی مصرفِ خیر میں مثلاً ادارہ / مسجد وغیرہ کی تعمیر میں لگادیں تو کیا یہ جائز ہے؟ یا حج بدل کرائیں؟
لاہورکیا حالتِ احرام میں چھتری کا استعمال جائز ہے؟
حج و عمرہحالتِ احرام میں سر پر ہاتھ والی چھتری سے سایہ کرنا کیسا ہے؟ کیا اس چھتری کا استعمال سر کو ڈھانپنے کے حکم میں نہیں ہوگا؟
نوشہرہمیقات سے بغیر احرام گزرنے کا حکم
حج و عمرہایک شخص مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ عمرہ کی نیت سے گیا لیکن میقات سے بغیر احرام کے گزرا اور عمرہ ادا کرلیا تو کیا اس پر دم لازم ہے؟
لاہورعمرہ سے پہلے یا دوران عمرہ شوہر کی فوتگی کی صورت میں بیوہ کی عدت کا حکم
حج و عمرہاگر خدانخواستہ عمرہ کے دوران یا گھر سے سفر شروع ہونے سے پہلے شوہر کی وفات ہوجائے تو عورت کے لئے کیا حکم ہے؟
لاہورحالتِ احرام میں انڈر ویئر (Underwear) پہننے کا حکم
حج و عمرہمیں نے آمدہ ماہ حج پر جانا ہے۔ مجھے پیشاب کے بعد قطرے آجاتے ہیں، جس کے لیے میڈیسن بھی لے رہا ہوں۔ کیا میں احرام کے نیچے انڈر ویئر (Underwear) پہن سکتا ہوں؟
گوجرانوالہحدودِ حرم سے باہر احرام کھولنا
حج و عمرہزید اپنی ملازمت کے سلسلے میں جدہ میں مقیم ہے۔ عمرہ کرنے کے ارادے سے احرام باندھ کر حرم مکہ (زادہا اللہ شرفاً) میں داخل ہوا اور سعی صفا و مروہ سے فارغ ہوکر جدہ واپس ہوگیا …
جدہ، سعودی عرباشہر حج میں عمرہ کرنا
حج و عمرہمفتی صاحب! رہنمائی فرما دیں کہ ایک متوسط گھرانے کا فرد حج کی ادائیگی سے پہلے عمرہ کرنے چلا جاتا ہے، تو کیا اس پر اب حج فرض ہوجائے گا؟ جب کہ وہ استطاعت نہیں رکھتا.
راولپنڈیکسی شخص کو ثواب پہنچانے کے لیے عمرہ کرنا
حج و عمرہکیا کسی شخص کو ثواب پہنچانے کے لیے عمرہ کیا جاسکتا ہے؟ اگر ہاں تو اس کا کیا طریقہ ہے؟
دبئیاحرام کے بغیر مکہ مکرمہ جانے کا حکم
حج و عمرہعمرے کے سفر میں مکہ مکرمہ پہنچنے پر احرام باندھا جاسکتا ہے؟ کیا اس کے لیے مسجد عائشہ جانا پڑے گا؟
بہاولنگرٹیوبلر احرام پہننے کا حکم
حج و عمرہآج کل حج و عمرہ کے لیے ”ٹیوبلر احرام“ رائج ہے، جس کے دونوں کنارے آپس میں ملے ہوتے ہیں۔ کیا یہ احرام پہننا جائز ہے؟
نوشہرہ