فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

خوشبو لگانے والی عورت کے بارے میں دو احادیث کا مطلب

حدیث و سنت

ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ خوشبو لگانے والی عورت زانیہ ہوتی ہے، نیز کہا جاتا ہے کہ اس پر غسل جنابت فرض ہوجاتا ہے کیا یہ بات درست ہے؟

Lahore

حدیث "دنیا مؤمن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے" کا درست مفہوم

حدیث و سنت

​نبی کریم ﷺ کی حدیث ہے کہ "دنیا مؤمن کے لیے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے جنت ہے۔"اس حدیث مبارکہ کا درست مفہوم اور تشریح کیا ہے؟​​

سوات

اگر دنیا کی کوئی حیثیت نہیں تو پھر اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو کیوں پیدا کیا؟

حدیث و سنت

اگر دنیا کی کوئی حیثیت نہیں تو پھر اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو کیوں پیدا کیا؟

ایبٹ آباد